October 11, 2025 3:05 PM
33
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج مجاہد آزادی لوک نائک جے پرکاش نارائن کو، اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج مجاہد آزادی لوک نائک جے پرکاش نارائن کو، اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر نائب صدر نے کہا کہ انہیں 19 سال کی عمر میں جے پرکاش نارائن کی قیادت میں سمپورن کرانتی یا مکمل انقلاب میں شامل ہونے کا فخر حاصل ہے...