قومی

October 12, 2025 9:55 AM

views 54

افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی آج آگرہ میں تاج محل دیکھنے جائیں گے۔

افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی آج آگرہ میں تاج محل دیکھنے جائیں گے۔ جناب متقی بھارت کے ایک ہفتہ طویل سفارتی دورے پر ہیں۔ تاج محل کا دیدار کرنے کے بعد جناب متقی نئی دلّی میں صنعتی اور کاروباری نمائندوں کی میٹنگ میں شرکت کریں گے، جس کا انعقاد میجر چیمبر آف کامرس کی جانب سے کیا گیا ہے۔ جنا...

October 12, 2025 9:54 AM

views 30

          بھارت کیلئے امریکہ کے نامزد سفیر Sergio Gor نے کل وزیر اعظم نریندر مودی سے نئی دلّی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

          بھارت کیلئے امریکہ کے نامزد سفیر Sergio Gor نے کل وزیر اعظم نریندر مودی سے نئی دلّی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے اعتماد ظاہر کیا کہ اُن کی مدت کار کے دوران بھارت-امریکہ جامع عالمگیر کلیدی شراکت داری کو مزید استحکام حاصل ہوگا۔           اس سے قبل، وز...

October 12, 2025 9:51 AM

views 25

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آندھراپردیش، آسام، میگھالیہ، ساحلی کرناٹک، لکشیہ دیپ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اُڈیشہ اور جنوبی داخلی کرناٹک میں بھی آج شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ...

October 11, 2025 9:54 PM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ PM دھن-دھانیہ کرشی یوجنا اور دالوں میں آتم نربھرتا کے مشن کو خود کفیل ہونے، دیہی طور پر بااختیار بنانے اور زرعی اختراعات کے ایک نئے عہد کے آغاز کیلئے وضع کیا گیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ PM دَھن-دھانیہ کرشی یوجنا اور دالوں میں آتم نربھرتا کے مشن جیسی اسکیمیں ملک کے لاکھوں کسانوں کی قسمت کو یکسر تبدیل کردیں گی۔ انھوں نے کہا کہ یہ اسکیمیں خودکفالت، دیہی بااختیاری اور زرعی اختراعات کے ایک نئے عہد کے آغاز کیلئے وضع کی گئی ہیں۔ انھوں نے ملک کے زرعی نظ...

October 11, 2025 9:52 PM

views 24

وزیر اعظم نے بھارت کیلئے امریکہ کے نامزد سفیر Sergio Gor سے ملاقات کی۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ اُن کی مدت کار کے دوران بھارت-امریکہ جامع عالمگیر کلیدی شراکت داری مزید مستحکم ہوگی

بھارت کیلئے امریکہ کے نامزد سفیر Sergio Gor نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے نئی دلّی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب مودی نے اعتماد ظاہر کیا کہ اُن کی مدت کار کے دوران بھارت-امریکہ جامع عالمگیر کلیدی شراکت داری کو مزید استحکام حاصل ہوگا۔ اس سے قبل، وزیر خارجہ ڈ...

October 11, 2025 9:46 PM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے طالب علموں سے قومی سودیشی مہم میں سرگرم رول ادا کرنے کی بات کہی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ تعلیم، معاشرتی تشکیل نو کا سب سے موثر ذریعہ ہے۔ آج احمدآباد میں گجرات ودیا پیٹھ کے 71ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت کو خودکفیل بنانا ہماری قومی ترجیح ہے۔ انھوں نے طالب علموں سے زور دے کر کہا کہ وہ قومی سودیشی مہم میں سرگرم رو...

October 11, 2025 9:44 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت میں اُن ٹیکنالوجیز کی تشکیل کی بے مثال صلاحیت اور اعلیٰ ترین استعداد پائی جاتی ہے جو اجتماعی مستقبل کو شکل وصورت عطا کرے گی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت میں اُن ٹیکنالوجیز کی تشکیل کی بے مثال صلاحیت اور اعلیٰ ترین استعداد پائی جاتی ہے جو اجتماعی مستقبل کو شکل وصورت عطا کرے گی۔ جناب مودی نے آج Qualcomm کے صدر اور چیف ایگزکیٹیو آفیسر Cristiano R Amon سے نئی دلّی میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مصنوعی ذہانت، اختر...

October 11, 2025 9:43 PM

views 22

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا اور نئے طور پر تیار کردہ یاتری سُویدھا کیندر کا معائنہ کیا

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا اور نئے طور پر تیار کردہ یاتری سُویدھا کیندر کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ یاتری سُویدھا کیندر تعمیر کیاگیا ہے، تاکہ خوش اسلوبی کے ساتھ مسافروں کی آمد و رفت میں آسانی فراہم ہوسکے۔ ا...

October 11, 2025 9:45 PM

views 31

بہار اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں NDA اور عظیم اتحاد میں شامل پارٹیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم سے متعلق معاملات کو حل کرنے کیلئے تبادلۂ خیال اور غور و فکر جاری ہے

بہار اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں NDA اور عظیم اتحاد میں شامل پارٹیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم سے متعلق معاملات کو حل کرنے کیلئے تبادلۂ خیال اور غور و فکر جاری ہے۔ BJP کی کور کمیٹی کی میٹنگ، نئی دلّی میں آج پارٹی صدر جگت پرکاش نڈا کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ BJP کی کور کمیٹی کی میٹنگ کے دوران مرکزی وزیر...

October 11, 2025 9:40 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جس کا گزشتہ ماہ 22 تاریخ کو آغاز ہوا تھا، مجموعی طور پر اِس سے سب کو فائدہ ہو رہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جس کا گزشتہ ماہ 22 تاریخ کو آغاز ہوا تھا، مجموعی طور پر اِس سے سب کو فائدہ ہو رہا ہے۔ آج ہمارے نامہ نگار نے جھارکھنڈ میں مختلف صنعتوں کا جائزہ لیا ہے۔ آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات نے جھارکھنڈ کی اسٹیل، فولاد اور بھاری انجینئرنگ صنعتوں کو کا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔