October 12, 2025 9:36 PM
14
پرسار بھارتی کے چیئرمین ڈاکٹر نوونیت کمار سہگل نے کہا ہے کہ بھارت کی بڑھتی ہوئی معیشت، دنیا بھر میں ایک نیا مقام حاصل کر رہی ہے
پرسار بھارتی کے چیئرمین ڈاکٹر نوونیت کمار سہگل نے کہا ہے کہ بھارت کی بڑھتی ہوئی معیشت، دنیا بھر میں ایک نیا مقام حاصل کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج گوا میں پبلک سروس میں ICAI ممبروں کی ریذیڈینشیل میٹنگ کے دوران کہی۔ ڈاکٹر سہگل نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ دنیا کی بڑی معیشتوں میں سے ایک بھارت، تقریباً...