October 14, 2025 3:39 PM
17
وزیراعظم نریندر مودی کا اعلان کردہ جی ایس ٹی بچت اُتسو، جو پچھلے مہینے کی بائیس تاریخ سے شروع ہوا، پورے ملک کیلئے فائدے مند ثابت ہورہا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی کا اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جو پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوا، پورے ملک کیلئے فائدے مند ثابت ہورہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار آج جموں وکشمیر کی مختلف صنعتوں کو بااختیار بنانے والی GST اصلاحات پر ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں۔ نئی GST اصلاحات سے، جموں و کشمیر کی روایتی صنعت اور مقامی مع...