قومی

October 15, 2025 9:22 AM

views 44

آج تلنگانہ کی مختلف صنعتوں کو بااختیار بنانے والی GST اصلاحات پر ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی کا اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جو پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوا، پورے ملک کیلئے فائدے مند ثابت ہورہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار آج تلنگانہ کی مختلف صنعتوں کو بااختیار بنانے والی GST اصلاحات پر ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں۔ تلنگانہ، بھارت کی دوا سازی کی مینوفیکچرنگ کا ایک سرکردہ مرکز ہے۔...

October 14, 2025 9:32 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگولیا کی سرحدی سکیورٹی افواج کے لیے اعتماد سازی کے نئے پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ بھارت منگولیا کے شہریوں کو مفت ای-ویزا فراہم کرے گا۔ دونوں ممالک نے 10 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان اشتراک کو مستحکم کرنے کی کوششوں کے تحت منگولیا کی سرحدی سکیورٹی افواج کے لیے اعتماد سازی کے ایک نئے پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں منگولیا کے صدر Khurelsukh Ukhnaa کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے مشترکہ اقدار او...

October 14, 2025 9:31 PM

views 18

فوجی عملے کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جرنل راجیو گھئی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران تقریباً 12-13 پاکستانی فوجی طیاروں کو تباہ کیا گیا، جبکہ 100 سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا تھا

حکمت عملی سے متعلق فوجی عملے کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جرنل راجیو گھئی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران بھارتی فضائیہ نے تقریباً 12-13 پاکستانی فوجی طیاروں کو مار گرایا تھا اور اِس آپریشن کے دوران مسلح افواج نے 100 سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کیا تھا۔ آج نئی دلّی میں UNTCC کانکلیو میں اقوام متحدہ...

October 14, 2025 9:30 PM

views 20

بھارت کَل سے امریکہ کے لیے بین الاقوامی ڈاک خدمات کا پھر سے آغاز کرے گا

بھارت کَل سے امریکہ کے لیے بین الاقوامی ڈاک خدمات کا پھر سے آغاز کرے گا۔ مواصلات کی وزارت نے ایک ریلیز میں کہا ہے کہ انڈیا پوسٹ نے امریکہ کے کسٹم اور بارڈر پروٹیکشن محکمے کے ساتھ تال میل اور طریقۂ کار سے متعلق نظام وضع کرنے کے بعد، اب ڈِلیوری ڈیوٹی ادا کرنے کے لیے ایک طریقۂ کار قائم کیا ہے۔ وزارت...

October 14, 2025 9:29 PM

views 25

آئی ایم ایف نے امریکی محصول کے اثر کے باوجود سال 2025-26 کے لیے بھارت کی GDP کی شرح ترقی کا تخمینہ بڑھا کر 6 اعشاریہ چھ فیصد کردیا ہے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF نے کہا ہے کہ بھارتی معیشت پر امریکی محصولات کے اثر کے باوجود بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP، اِس سے پہلے کے تخمینے سے زیادہ شرح سے ترقی کرے گی۔ آج جاری کی گئی اپنی عالمی اقتصادی رپورٹ میں IMF نے بھارت کی GDP کی شرح ترقی 2025-26 میں 6 اعشاریہ چھ فیصد ظاہر کی ہے، جبکہ...

October 14, 2025 9:26 PM

views 47

امریکہ سے باہر گوگل کا سب سے بڑا AI مرکز 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ بھارت میں قائم کیا جائے گا

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ گوگل کی جانب سے آندھرا پردیش میں اعلان کردہ نیا گیگا واٹ اسکیل AI ہب، انڈیا AI مشن کے اہداف کے حصول میں طویل عرصے تک ساتھ نبھائے گا۔ نئی دلّی میں آج بھارت AI شکتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ یہ AI ہب، کئی طریقو...

October 14, 2025 9:26 PM

views 17

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں نئی گھر سے گھر مال برداری اور پارسل خدمات کا ورچوئل طریقے سے آغاز کیا

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں نئی گھر سے گھر مال برداری اور پارسل خدمات کا ورچوئل طریقے سے آغاز کیا۔ اِن میں، دلّی سے کولکاتہ کے درمیان ٹرانزٹ کنٹینر کی یقینی خدمات، ممبئی سے کولکاتہ کے درمیان ریلوے پارسل وین کا استعمال کرتے ہوئے گھر سے گھر تک پارسل خدمات اور ریلویز کے گودام کا مربو...

October 14, 2025 9:25 PM

views 15

محنت اور روزگار اور کھیل اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں نائب صدر C.P. رادھا کرشنن سے ملاقات کی

محنت اور روزگار اور کھیل اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں نائب صدر C.P. رادھا کرشنن سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران نائب صدر کو محنت اور روزگار کی وزارت اور نوجوان اور کھیلوں کے امور کی وزارت کی جانب سے پالیسی اصلاحات کیلئے کیے جارہے اہم اقدامات سے واقف ک...

October 14, 2025 9:21 PM

views 15

قانون و انصاف کے مرکزی وزیر مملکت ارجن رام میگھوال نے آج نئی دلّی میں LIMBS کا افتتاح کیا

قانون و انصاف کے مرکزی وزیر مملکت ارجن رام میگھوال نے آج نئی دلّی میں Live Cases Dashboard of Legal Information Management & Briefing System (LIMBS) کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب میگھوال نے کہا کہ اِس تقریب کا مقصد حکومت کے مقدمات کے بندوبست میں شفافیت، جواب دہی اور موثر کارکردگی ...

October 14, 2025 9:20 PM

views 14

بھارت کا تھوک قیمتوں پر مبنی افراطِ زر اشاریہ، WPI سال بہ سال گراوٹ کی بنا پر اگست کے صفر اعشاریہ پانچ-دو فیصد سے گھٹ کر ستمبر کے مہینے میں صفر اعشاریہ ایک-تین فیصد ہوگیا ہے

بھارت کا تھوک قیمتوں پر مبنی افراطِ زر اشاریہ، WPI سال بہ سال گراوٹ کی بنا پر اگست کے صفر اعشاریہ پانچ-دو فیصد سے گھٹ کر ستمبر کے مہینے میں صفر اعشاریہ ایک-تین فیصد ہوگیا ہے۔ کامرس اور صنعتوں کی وزارت کے مطابق مینوفیکچر کی گئی غذائی اشیاء، دیگر مینوفیکچرڈ اشیاء، غیر غذائی اجناس، نقل و حمل کے ذرائع ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔