October 16, 2025 9:53 PM
27
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے سری لنکا کی وزیراعظم Dr. Harini Amarasuriya سے ملاقات کی۔ انھوں نے تعلیم اور صلاحیت سازی میں تعلقات کو گہرا کرنے کے بھارت کے عزم کا اعادہ کیا
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج نئی دلّی میں سری لنکا کی وزیراعظم Dr. Harini Amarasuriya سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں ڈاکٹر جئے شنکر نے کہا کہ انھوں نے سری لنکا کو جاری مدد اور تعلیم اور صلاحیت سازی میں تعلقات کو گہرا کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔