قومی

October 17, 2025 9:38 AM

views 30

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے پورے ملک میں کرشی وگیان کیندروں کو اور زیادہ مؤثر اور بااختیار بنانے کیلئے حکمتِ عملی پر تبادلہئ خیال کی خاطر اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے پورے ملک میں کرشی وگیان کیندروں کو اور زیادہ مؤثر اور بااختیار بنانے کیلئے حکمتِ عملی پر تبادلہئ خیال کی خاطر اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی۔ نئی دلی میں اِس میٹنگ کے دوران جناب چوہان نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ ملک میں سرِ دست 731     کرشی وگیان کی...

October 17, 2025 9:37 AM

views 42

آج ہم GST کی اُن اصلاحات کا تذکرہ کر رہے ہیں جن سے کیرالہ کی معیشت کو تقویت ملے گی۔

GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس کا اعلان کیا تھا اور یہ پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو شروع ہوا ہے۔ آج ہم GST کی اُن اصلاحات کا تذکرہ کر رہے ہیں جن سے کیرالہ کی معیشت کو تقویت ملے گی۔ نئی GST اصلاحات کیرالہ کے کسانوں، چھوٹے کاروباری افراد اور صنعتوں ...

October 17, 2025 9:35 AM

views 46

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان ٹکراؤ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بھارت قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان ٹکراؤ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بھارت قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔ نئی دلی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ بات واضح ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں اور وہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کو شہ دی...

October 17, 2025 9:28 AM

views 24

موسمیات کے محکمے نے کیرالہ کے 8 جنوبی اضلاع میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

موسمیات کے محکمے نے کیرالہ کے 8 جنوبی اضلاع میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جمعے سے کیرالہ کے ارناکولم ضلعے اور لکشدیپ جزائر کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے اور کہیں -کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ کیرالہ کے 7 اور ضلعوں کے لیے بھی Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے۔×

October 17, 2025 9:26 AM

views 27

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے زور دے کر کہا ہے کہ G20 کو اُمنگوں اور نفاذ کے درمیان ایک پُل کے طور پر کام کرنا چاہیے تاکہ ہر ملک کے اشتراک کے احترام کو یقینی بنایا جا سکے

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے زور دے کر کہا ہے کہ G20 کو اُمنگوں اور نفاذ کے درمیان ایک پُل کے طور پر کام کرنا چاہیے تاکہ ہر ملک کے اشتراک کے احترام کو یقینی بنایا جا سکے اور ہر ملک کی صلاحیت میں اضافہ ہو سکے۔ وہ کل جنوبی افریقہ میں G20 کی آب و ہوا کی تبدیلی اور ما...

October 17, 2025 9:47 AM

views 21

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کسانوں کی شکایتیں دور کرنے کے سلسلے میں کَل نئی دلی میں ایک میٹنگ کی۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کسانوں کی شکایتیں دور کرنے کے سلسلے میں کَل نئی دلی میں ایک میٹنگ کی۔ وزارت کے مطابق اِس میٹنگ کے دوران کیمیاوی کھاد، بیجوں، جراثیم کُش دواؤں، پی ایم فصل بیمہ اسکیم اور پی ایم کسان پورٹل سے متعلق شکایتوں پر غوروخوض کیا گیا۔  جناب شیوراج سن...

October 16, 2025 10:01 PM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھراپردیش میں 13 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ انھوں نے کہا کہ AI اور کنکٹی ویٹی ہب ریاست کو بھارت کے ڈیجیٹل مستقبل کے مرکز میں لائے گا

وزیر اعظم نریندر مودی آج آندھرا پردیش کے Kurnool میں تقریباً 13 ہزار 430 کروڑ روپے کی مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ اِن پروجیکٹوں کو صنعت، بجلی کی ترسیل، سڑک، ریلویز، دفاعی ساز و سامان کی پیداوار، پیٹرولیم اور قدرتی گیس سمیت اہم شعبوں کا احا...

October 16, 2025 10:00 PM

views 29

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دو دنوں میں 258 نکسلیوں نے چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر میں خودسپردگی کی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ پچھلے دو دن میں 258 سخت گیر ماؤنوازوں نے تشدد کے راستے کو ترک کر دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے اس بات کو اجاگر کیا کہ آج چھتیس گڑھ میں 170 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی، جبکہ 27 ماؤنوازوں نے کل خود سپردگی کی تھی۔ جناب شاہ نے اس بات کی بھی نشاندہ...

October 16, 2025 9:55 PM

views 22

جی ایس ٹی بچت اتسو، جس کا اعلان وزیر اعظم نے پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو کیا تھا، معاشرے کے سبھی طبقات کو فائدہ پہنچا رہا ہے

جی ایس ٹی بچت اتسو، جس کا اعلان وزیر اعظم نے پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو کیا تھا، معاشرے کے سبھی طبقات کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ آج ہمارے نامہ نگار ریاست سکّم کی میشت کو فروغ دینے والی GST اصلاحات پر ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔ نئی GST اصلاحات سے سکّم کے کسانوں، کاروباریوں اور چھوٹے مینوفیکچررز کو بڑی را...

October 16, 2025 9:54 PM

views 26

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے نئی دلّی میں ایک علیٰ سطحی میٹنگ کے دوران، پردھان منتری گرام سڑک یوجنا PMGSY کے پیشرفت کا آج جائزہ لیا

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے نئی دلّی میں ایک علیٰ سطحی میٹنگ کے دوران، پردھان منتری گرام سڑک یوجنا PMGSY کے پیشرفت کا آج جائزہ لیا۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ میٹنگ کے دوران، مرکزی وزیر کو  PMGSY کی ریاست وار پیشرفت کے بارے میں تفصیلات فراہم کی گئیں نیز شمال مشرقی ریاستوں اور چھت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔