October 17, 2025 3:06 PM
58
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، اب سے کُچھ دیر بعد پہلا، Tejas LCA MK1A جنگجو جیٹ طیارے کی نقاب کشائی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ طیارے، دفاع کے شعبے میں ملک کی خود کفالت کی پرواز کی علامت ہیں
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، اب سے کُچھ دیر بعد پہلا، Tejas LCA MK1A جنگجو جیٹ طیارے کی نقاب کشائی کریں گے۔ یہ طیارہ ہندوستان ایرو نوٹکس لمیٹڈ کی نئی ناشک شاخ نے تیار کیا ہے۔ تقریب کے دوران وزیر دفاع اِسی جگہ پر HTT-40 تربیت کار طیارے بنانے والی ایک دوسری شاخ کا بھی افتتاح کریں گے۔ اِن لڑاکہ ہوائی جہازو...