قومی

October 18, 2025 9:36 AM

views 25

حکومت نے ایئر کنڈیشنز اور ایل ای ڈی لائٹس جیسی White Goods کی پیداوار سے منسلک ترغیباتی اسکیم، PLI کے چوتھے دور کیلئے درخواستیں قبول کرنے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے، اِسے 10 نومبر کردیا ہے۔

حکومت نے ایئر کنڈیشنز اور ایل ای ڈی لائٹس جیسی White Goods کی پیداوار سے منسلک ترغیباتی اسکیم، PLI کے چوتھے دور کیلئے درخواستیں قبول کرنے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے، اِسے 10 نومبر کردیا ہے۔ کامرس اور صنعتوں کی وزارت نے کہا کہ اسکیم کو صنعتوں کی جانب سے مل رہے زبردست ردعمل اور سرمایہ کاری کی بڑھتی ...

October 18, 2025 9:52 AM

views 52

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج آندھرا پردیش، کرناٹک، کیرالہ، ماہے، لکشدیپ، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائکل میں دور دراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج آندھرا پردیش، کرناٹک، کیرالہ، ماہے، لکشدیپ، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائکل میں دور دراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اُس نے اگلے دو سے تین دن کے دوران کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر اور تلنگانہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ چھینٹے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِسی د...

October 17, 2025 9:51 PM

views 49

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت آج تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت ہے اور اُس کا رُکنے کا ارادہ نہیں ہے۔ انھوں نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کی جانب سے منعقدہ World Summit سے خطاب کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت اب رُکنے کے موڈ میں نہیں ہے اور نہ وہ وقفہ لے گا اور نہ ہی اپنی رفتار کو کم کرے گا۔ ایک پرائیویٹ میڈیا ہائوس کی جانب سے منعقدہ ایک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ 140 کروڑ بھارتی پوری رفتار کے ساتھ مل کر آگے بڑھیں گے۔ انھوں نے اشارہ کیا کہ اِس ...

October 17, 2025 9:50 PM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں آدی کرم یوگی ابھیان کے موضوع پر قومی کانکلیو سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ قبائلی روایتوں کے مطابق ترقی فطرت کے ساتھ ہم آہنگ ہونی چاہئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہ آدی کرم یوگی ابھیان گرام سبھائوں اور کمیونٹی کی قیادت والے اداروں کو بااختیار بناکر عوامی شراکت داری کے جذبے کو استحکام عطا کرتا ہے۔ انھوںنے کہا کہ قبائلی معاشرے میں بامعنی شراکت داری کے ذریعے قومی پالیسی پر اثر انداز ہوا جاسکتا ہے اور اسکیموں کو زیادہ موثر بنایا ج...

October 17, 2025 9:44 PM

views 22

سری لنکا کی وزیر اعظم ڈاکٹر Harini Amarasuriya نے آج نئی دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

سری لنکا کی وزیر اعظم ڈاکٹر Harini Amarasuriya نے آج نئی دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے اُن کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور کہا کہ اُن کا یہ دورہ بھارت اور سری لنکا کے تاریخی اور کثیر جہتی روابط کو نئی رفتار دے گا۔ اِس موقعے پر وزیر اعظم مودی نے اِس سال اپریل میں سری لنکا کے اپ...

October 17, 2025 9:44 PM

views 17

مرکزنے لداخ میں ہوئے تشدد کی جوڈیشئل انکوائری کا حکم دیا ہے جس میں چار افراد کی جانیں تلف ہوئیں

وزارت داخلہ نے اُن وجوہات کا پتہ لگانے کے سلسلے میں جوڈیشئل انکوائری کا حکم دیا ہے جن کی وجہ سے لیہہ میں امن وقانون کی تشویشناک صورتحال پیدا ہوئی اور پولیس کارروائی کی ضرورت پیش آئی اور جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوئے۔ پچھلے ماہ کی 24 تاریخ کو لیہہ قصبے میں امن وقانون کی تشویشناک صورتحال پیدا ہ...

October 17, 2025 9:42 PM

views 21

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ہندوستان ایروناٹکس کی ناسک کی نئی پروڈکشن لائن سے نکلے پہلے Tejas LCA MK1A جنگی طیارے کی نقاب کشائی کی

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ہندوستان ایروناٹکس کی ناسک کی نئی پروڈکشن لائن سے نکلے پہلے Tejas LCA MK1A جنگی طیارے کی نقاب کشائی کی۔ وزیر دفاع نے اِسی مرکز میں HTT-40 تربیتی طیارے کی دوسری پروڈکشن لائن کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے ناسک ڈویژن میں تیار کئے گئے سکھوئی-30، LCA ...

October 17, 2025 9:41 PM

views 20

بھارتی فوج نے وزیر اعظم کی E- DRIVE پہل کے تحت صاف ستھرے اور آلودگی سے پاک ماحولیات کی جانب ایک قدم کے طور پر 43 Fast Chargers سمیت 113 الیکٹرک بسوں کو شامل کیا ہے

بھارتی فوج نے وزیر اعظم کی E- DRIVE پہل کے تحت صاف ستھرے اور آلودگی سے پاک ماحولیات کی جانب ایک قدم کے طور پر 43 Fast Chargers سمیت 113 الیکٹرک بسوں کو شامل کیا ہے۔ بھارتی فوج نے اِس سلسلے میں ایک پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ 130 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔ فوج کی جانب سے ایک ...

October 17, 2025 9:39 PM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ اور پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوئے GST بچت اُتسو سے سماج کے سبھی طبقوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے

وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ اور پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوئے GST بچت اُتسو سے سماج کے سبھی طبقوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ آج GST اصلاحات کی بدولت چھتیس گڑھ کی معیشت کو حاصل ہونے والے فروغ پر رپورٹ پیش کی جارہی ہے۔GST اصلاحات سے چھتیس گڑھ کی سیمنٹ کی صنعت، ڈیری کے شعبے اور چھوٹے ک...

October 17, 2025 9:38 PM

views 17

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اِس سال کے آخر تک بھارت کی لاجسٹک لاگت ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کے 16 فیصد سے کم ہوکر واحد عدد میں رہ جائے گی

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اِس سال کے آخر تک بھارت کی لاجسٹک لاگت ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کے 16 فیصد سے کم ہوکر واحد عدد میں رہ جائے گی۔ نئی دلّی میں آج ایسوچیم کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ بھارت کی لاجسٹک لاگت فی الوقت اُس ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔