October 19, 2025 9:38 AM
15
الیکٹرانِکس اور انفورمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے صحت کی عالمی تنظیم WHO کے اشتراک سے صحت کے نظام میں مصنوعی ذہانت کے مؤثر اور قابلِ پیمائش ایپلی کیشنز کو اُجاگر کرنے والی تجاویز کے لیے عالمی سطح پر اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
الیکٹرانِکس اور انفورمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے صحت کی عالمی تنظیم WHO کے اشتراک سے صحت کے نظام میں مصنوعی ذہانت کے مؤثر اور قابلِ پیمائش ایپلی کیشنز کو اُجاگر کرنے والی تجاویز کے لیے عالمی سطح پر اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مختصر کی گئی اینٹریاں طلب کی جائیں گی تاکہ عا...