October 19, 2025 2:53 PM
30
سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے اندرونِ ملک وسائل سے پہلا Antibiotic Nafithromycin تیار کیا ہے
سائنس اور ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بتایا ہے کہ بھارت نے اندرون ملک اپنی پہلی اینٹی بایوٹک دوا Nafi-thro-mycin تیار کیا ہے، جو دواسازی اور بایو ٹکنالوجی کے شعبوں میں خود کفیل بننے کی جانب، ملک کی کوشش میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ یہ Antibiotic، مصنوع...