قومی

October 20, 2025 9:50 AM

views 23

          وزیر اعظم نریندر مودی نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر وطن کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر وطن کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب مودی نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روشنیوں کا یہ تہوار ہر شہری کی زندگی میں خوشحالی، مسرت، ہم آہنگی اور اتحاد و اتفاق کا باعث بنے۔ وزیر اعظم نے پورے م...

October 20, 2025 9:48 AM

views 30

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے دیوالی اور چھٹھ تہواروں کے سلسلے میں، آنند وہار ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کیلئے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انھوں نے کہا کہ جو لوگ ریلوے کے محکمے کے خلاف فرضی ویڈیوز کی تشہیر کر رہے ہیں اُن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے، جن کے ساتھ ریلوے افسران بھی تھے، کَل دیر رات آنند وہار ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا اور دیوالی اور چھٹھ تہواروں کے سلسلے میں مسافروں کیلئے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اپنے دورے میں انھوں نے مسافروں سے بات چیت کی اور انتظامات کے بارے میں   اُن کی رائے معلوم کی۔ ایک سوشل م...

October 20, 2025 9:45 AM

views 31

آج ہمارے نامہ نگار نے ایک رپورٹ پیش کی ہے، جس میں ملک کے حفظانِ صحت شعبے کو مستحکم کرنے میں GST اصلاحات کے اثرات کو اُجاگر کیا جا رہا ہے۔

GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس کا اعلان کیا تھا اور یہ پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو شروع ہوا ہے۔ آج ہمارے نامہ نگار نے ایک رپورٹ پیش کی ہے، جس میں ملک کے حفظانِ صحت شعبے کو مستحکم کرنے میں GST اصلاحات کے اثرات کو اُجاگر کیا جا رہا ہے۔ اگلے دور کی ...

October 20, 2025 9:44 AM

views 20

تہوار کے اِن دنوں کے  دوران آپ اپنے کنبے کے افراد اور دوستوں کو FASTag کا سالانہ پاس تحفے میں دے کر انھیں ایک خوشگوار سفر کا موقع فراہم کر سکتے ہیں۔

تہوار کے اِن دنوں کے  دوران آپ اپنے کنبے کے افراد اور دوستوں کو FASTag کا سالانہ پاس تحفے میں دے کر انھیں ایک خوشگوار سفر کا موقع فراہم کر سکتے ہیں۔ اِس پاس سے اِنھیں  ملک بھر کی قومی شاہراہوں اور قومی ایکسپریس ویز پر ایک سال تک سفر کرنے کا موقع ملے گا۔ یہ سالانہ پاس، بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھار...

October 20, 2025 9:41 AM

views 24

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویویدی نے سیکیورٹی کیلئے ابھرتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے اور ”خود سے پہلے خدمت“ کی بنیادی اقدار کو جگائے رکھنے کیلئے بھارتی فوج کی پوری تیاری کا، ایک بار پھر یقین دلایا ہے۔

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویویدی نے سیکیورٹی کیلئے ابھرتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے اور ”خود سے پہلے خدمت“ کی بنیادی اقدار کو جگائے رکھنے کیلئے بھارتی فوج کی پوری تیاری کا، ایک بار پھر یقین دلایا ہے۔ جنرل دویویدی نے فوجی کارروائی کے منظر نامے کا جائزہ لینے، فوجیوں کو ترغیب دینے اور دفاعی اعتبار سے اہم...

October 20, 2025 9:35 AM

views 29

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج کیرالہ اور ماہے کے مختلف حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج کیرالہ اور ماہے کے مختلف حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ انڈومان اور نکوبار جزائر، آندھراپردیش کے ساحل اور جنوبی اندرونی کرناٹک، لکشدیپ، تمل ناڈو، کرائکل اور پڈوچیری میں بھی اگلے دو سے تین دن کے دوران معتدل سے شدید بارش ہونے کی امید ہے۔ محکمہئ موسمی...

October 19, 2025 9:46 PM

views 29

مرکز نے SDRF فنڈ کے طور پر تقریباً دو ہزار کروڑ روپئے کی دوسری قسط، پیشگی طور پر جاری کرنے کو منظوری دے دی ہے۔ یہ رقم بارش اور سیلاب سے متاثرہ کرناٹک اور مہاراشٹر کی مدد کیلئے دی جائے گی

مرکز نے سال 2025-26 کیلئے کرناٹک اور مہاراشٹر کے آفات ناگہانی سے نمٹنے والے ریاستی فنڈ SDRF کیلئے مرکز کے حصے کی دوسری قسط کے طور پر ایک ہزار 950 کروڑ سے زیادہ کی رقم جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس کی منظوری دی ہے۔ مجموعی رقم میں سے کرناٹک کیلئے 384 کروڑ روپے سے زیادہ اور...

October 19, 2025 9:41 PM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے دیوالی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے دیوالی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ تہوار، روشنی کی۔۔۔۔۔۔۔اندھیرے پر، علم کی۔۔۔۔۔جہالت پر اور اچھائی کی۔۔۔۔ برائی پر، کامیابی کی علامت ہے۔ انھوں نے ہر ایک سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ دیوالی...

October 19, 2025 9:39 PM

views 14

جی ایس ٹی بچت اُتسو سے سماج کے تمام طبقوں کے لوگوں کو فائدہ ہورہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو اس کی شروعات کی تھی

جی ایس ٹی بچت اُتسو سے سماج کے تمام طبقوں کے لوگوں کو فائدہ ہورہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پچھلے مہینے کی  22 تاریخ کو اس کی شروعات کی تھی۔ ہمارے نامہ نگار نے آج کی رپورٹ میں ملک کے آٹوموبائل سیکٹر کو مستحکم کرنے میں GST اصلاحات کے رول پر روشنی ڈالی ہے۔ اگلی نسل کی GST اصلاحات، بھارت کے آٹومو...

October 19, 2025 2:54 PM

views 21

بھارتی ریلویز چھٹیوں کے دنوں میں کثیر تعداد میں مسافروں کی سہولت کیلئے پورے ملک میں سینکڑوں خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے

بھارتی ریلویز چھٹیوں کے دنوں میں کثیر تعداد میں مسافروں کی سہولت کیلئے پورے ملک میں سینکڑوں خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اترپردیش اور بہار کا رُخ کرنے والے مسافروں کی تعداد بہت زیادہ ہے، جبکہ چنئی سے تہوار کے دنوں میں بڑے پیمانے پر لوگ باہر جارہے ہیں۔ اِس ہفتے کے دوران 18 لاکھ سے زیا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔