October 20, 2025 9:37 PM
14
اسرانی کے نام سے معروف ہندی فلموں کے مشہور اداکار شری گووردھن اسرانی انتقال کر گئے۔
اسرانی کے نام سے معروف ہندی فلموں کے مشہور اداکار شری گووردھن اسرانی انتقال کر گئے۔ انھوں نے طویل بیماری کے بعد84 سال کی عمر میں آج شام تقریباً چار بجے آخری سانس لی۔ اسرانی کے بھتیجے اشوک اسرانی نے یہ اطلاع دی۔ اسرانی، شولے فلم میں جیلر کے رول سے زیادہ مشہور ہوئے۔ انھوں نے چپکے چپکے، بھول بھلّیا، ...