October 22, 2025 9:26 AM
18
آج ملک کے مختلف حصوں میں گووردھن پوجا کا تہوار منایا جا رہا ہے۔
آج ملک کے مختلف حصوں میں گووردھن پوجا کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ اِس موقعے پر اترپردیش میں خاص طور پر متھورا اور وِرنداون علاقوں میں پوجا ارچنا کی جا رہی ہے۔ یہاں بھگوان کرشن کے عقیدتمند بڑی تعداد میں جمع ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی سیاح، مقامی لوگ اور ملک بھر سے آئے ہوئے عقیدتمند، متھورا اور وِرنداون کے مخ...