قومی

October 22, 2025 10:04 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو چرن یاترا کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو چرن یاترا کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی سوشل میڈیا پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ گرو چرن یاترا، سری گرو گوبند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی کی لافانی تعلیمات اور روحانی روایت کا مظہر ہے۔ وزیر اعظم نے شہریوں، خاص طور پر یاتر...

October 22, 2025 10:03 PM

views 50

وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ اور پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوئے GST بچت اُتسو سے سماج کے سبھی طبقے کو فائدہ پہنچ رہا ہے

وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ اور پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوئے GST بچت اُتسو سے سماج کے سبھی طبقے کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت مختلف شعبوں میں GST کی شرحوں کو کم کیا گیا ہے۔ آج ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں کہ حفظان صحت کے شعبے میں GST کی نئی ...

October 22, 2025 10:03 PM

views 23

 وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل راج شُکلا کی تحریر کردہ کتاب

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل راج شُکلا کی تحریر کردہ کتاب Civil Military Fusion as a Metric of National Power and Comprehensive Security“ کا اجراء کیا۔ دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان اور فوج کے سربراہ اوپیندر دیویدی بھی اس تقریب میں موجود تھے۔         اِس موق...

October 22, 2025 10:02 PM

views 17

قومی شاہراہوں کی بھارتی اتھارٹی NHAI 23 ریاستوں میں 20 ہزار 933 کلومیٹر طویل قومی شاہراہوں پر سڑک کی صورتحال کے اعدادو شمار کو جمع کرنے، کارروائی اور تجزیہ کے لئے نیٹ ورک سروے گاڑیاں NSVs تعینات کرے گی

قومی شاہراہوں کی بھارتی اتھارٹی NHAI 23 ریاستوں میں 20 ہزار 933 کلومیٹر طویل قومی شاہراہوں پر سڑک کی صورتحال کے اعدادو شمار کو جمع کرنے، کارروائی اور تجزیہ کے لئے نیٹ ورک سروے گاڑیاں NSVs تعینات کرے گی۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے بتایا کہ NSVs کی تعیناتی سے NHAI کی روڈ انوینٹری اور  فُٹ ...

October 22, 2025 10:01 PM

views 20

ارضیاتی سائنس کی وزارت نے 500 سے زیادہ فائلوں اور ریکارڈ کے جائزہ کے بعد 54 موثر صفائی مہم کا انعقاد کیا

ارضیاتی سائنس کی وزارت نے 500 سے زیادہ فائلوں اور ریکارڈ کے جائزہ کے بعد 54 موثر صفائی مہم کا انعقاد کیا۔ مہم کے دوران 192 فائلوں کو الگ تھلگ کیا گیا۔ یہ صفائی مہم زِیر التواء معاملات کی خصوصی مہم SCDPM5.0 کے تحت انجام دی گئی۔ انتظامی اصلاحات اور عوامی شکایات کے محکمے کی قیادت میں اس مہینے کے دوسرے ...

October 22, 2025 9:59 PM

views 21

بیلجیم کی ایک عدالت نے 13 ہزار 500 کروڑ روپے کے پنجاب نیشنل بینک دھوکہ دہی معاملے میں مفرور تاجر Mehul Choksi کی بھارت حوالگی کو منظوری دی ہے

بیلجیئم کے شہر Antwerp کی ایک عدالت نے مفرور تاجر Mehul Choksi کو بھارت کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ، پنجاب نیشنل بینک کے 13 ہزار 500 کروڑ روپے کے گھوٹالے کے سلسلے میں بھارت کی بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ عدالت نے بیلجیئم حکام کی جانب سے چوکسی کی گرفتاری کو قانونی اور درست قرار دیا...

October 22, 2025 3:06 PM

views 53

بھارتی بحریہ کی دوسری کمانڈرس کانفرنس نئی دلّی میں شروع ہوگئی ہے۔

بھارتی بحریہ کی دوسری کمانڈرس کانفرنس نئی دلّی میں شروع ہوگئی ہے۔ آپریشن سندور اور بحریہ کی کارروائی کرنے اور مقابلہ کرنے کی سرگرم تیاری کے پس منظر میں یہ تین روزہ کانفرنس اور زیادہ اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ یہ کانفرنس قومی لیڈروں اور سرکاری عہدیداروں کے ساتھ قریبی رابطے کا ایک وسیلہ فراہم کرتی ہے۔ سات...

October 22, 2025 3:04 PM

views 31

GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کو فائدہ ہورہا ہے۔

GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کو فائدہ ہورہا ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اِس کا اعلان کیا تھا اور یہ پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو شروع ہوا ہے۔ آج ہم GST کی، اُن اصلاحات پر ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں، جن سے لداخ کی معیشت کو تقویت ملے گی۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔                                   VC - S...

October 22, 2025 3:01 PM

views 39

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ خلیجِ بنگال کے اوپر ہوا کے کم دباؤ کے حلقے کے شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ خلیجِ بنگال کے اوپر ہوا کے کم دباؤ کے حلقے کے شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔ تمل ناڈو، پدوچیری اور شمالی آندھرا پردیش میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ تمل ناڈو میں موسلادھار بارش کے سبب چنئی، Chengalpattu اور کانچی پورم میں اسکولوں میں چھٹی کا اعل...

October 22, 2025 2:53 PM

views 17

امورِ داخلہ کی مرکزی وزارت کی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نئی دلّی میں لداخ کے لیڈروں کے ساتھ مختلف معاملات پر بات چیت کررہی ہے

امورِ داخلہ کی مرکزی وزارت کی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نئی دلّی میں لداخ کے لیڈروں کے ساتھ مختلف معاملات پر بات چیت کررہی ہے۔ گذشتہ مہینے مرکز کے زیرِ انتظام علاقے میں تشدد کے واقعات کے بعد سے اہم معاملات پر یہ پہلے باضابطہ مذاکرات ہیں۔ لداخ کے بارے میں وزارتِ داخلہ کی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کے توسط سے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔