October 23, 2025 3:29 PM
125
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ ملک کے جہاز سازی اور بحری ایکو نظام کو مستحکم کئے جانے سے متعلق سرکار کا 8 ارب امریکی ڈالر کا پیکیج معمول کا بجٹ نہیں ہے بلکہ یہ جوش اور امنگ کا ایک اشارہ ہے
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ ملک کے جہاز سازی اور بحری ایکو نظام کو مستحکم کئے جانے سے متعلق سرکار کا 8 ارب امریکی ڈالر کا پیکیج معمول کا بجٹ نہیں ہے بلکہ یہ جوش اور امنگ کا ایک اشارہ ہے۔ بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے وزیر سربانند سونووال کی جانب سے پوسٹ کئے گئے ایک مضمون کو شی...