قومی

October 24, 2025 9:58 AM

views 47

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح 17ویں روزگار میلے کے تحت 51 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی روزگار میلہ اقدام کے تحت مختلف حکومتی محکموں اور اداروں کے نومنتخبہ 51 ہزار نوجوانوں میں  آج صبح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقرر نامے تقسیم کریں گے۔ اس دوران وزیراعظم نومنتخبہ نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔ اس 17 ویں روزگار میلے میں مرکزی وزیر جتیندر سنگھ اور سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں...

October 24, 2025 9:54 AM

views 148

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے دفاعی سازوسامان کی سرکاری خرید میں سہولت کیلئے ضابطوں سے متعلق کتابچہ جاری کیا ہے۔

 وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کل نئی دلّی میں دفاعی سازوسامان کی حصولیابی کے رہنما اصولوں پر مبنی ڈیفنس پروکیورمنٹ مینوئل،  DPM 2025 جاری کیا۔ نئے DMP کا اطلاق اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے ہوگا، جس کے تحت وزارتِ دفاع کے ماتحت تینوں سروسز اور دیگر اداروں کے ذریعے تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپئے کی مالیت کی حصو...

October 23, 2025 9:56 PM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی، ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی دعوت پر اِس مہینے کی 26 تاریخ کو 22 ویں آسیان-بھارت چوٹی کانفرنس میں ورچوئل طریقے سے شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی دعوت پر اِس مہینے کی 26 تاریخ کو 22 ویں آسیان-بھارت چوٹی کانفرنس میں ورچوئل طریقے سے شرکت کریں گے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے آسیان کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پر ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم کو مبارکباد دی ہے۔...

October 23, 2025 9:55 PM

views 119

عالمی شہرت یافتہ اتراکھنڈ کے چار دھاموں میں سے دو دھام، شری کیدار ناتھ دھام اور یمنوتری دھام کے بڑے پھاٹک آج بھائی دوج کے موقع پر رسمی تقریب کے ساتھ بند کر دیئے گئے

عالمی شہرت یافتہ اتراکھنڈ کے چار دھاموں میں سے دو دھام، شری کیدار ناتھ دھام اور یمنوتری دھام کے بڑے پھاٹک آج بھائی دوج کے موقع پر رسمی تقریب کے ساتھ بند کر دیئے گئے۔ اِس موقع پر روایتی رسومات انجام دی گئیں اور مَنتروں کا جاپ کیا گیا۔ دونوں مندروں کو کئی کوئنٹل خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا تھا۔ شری ک...

October 23, 2025 9:51 PM

views 82

جرمنی کے دورے پر گئے ہوئے کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گویل نے آج برلن میں جرمن حکومت کی معیشت اور توانائی کی وزیر Katherina Reiche سے ملاقات کی

جرمنی کے دورے پر گئے ہوئے کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گویل نے آج برلن میں جرمن حکومت کی معیشت اور توانائی کی وزیر Katherina Reiche سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب گویل نے کہا کہ بھارت اور جرمنی کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری، مشترکہ صنعت کاری اور ماحولیات کیلئے ساز گار توانائی اور دفاع ...

October 23, 2025 9:50 PM

views 21

بھارت اور بھوٹان نے تھمپومیں باہمی سکیورٹی تعاون اور سرحد کے بندوبست سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا

بھارت اور بھوٹان نے سرحد کے بندوبست اور سکیورٹی سے متعلق چودھویں بھارت-بھوٹان میٹنگ کے دوران، باہمی سکیورٹی تعاون اور سرحد کے بندوبست سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جس میں موبائل سگنل کا ایک دوسرے تک پہنچنے کا معاملہ، مربوط چوکیوں کیلئے مستقبل کا لائحہ عمل، سرحد پر ستونوں کی مرمت اور سرحد کے دونوں طر...

October 23, 2025 9:49 PM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ خواندگی، تعلیم اور علم کی طاقت نے انسانی ترقی کے کئی معیارات پر کیرالہ کو ایک سرکردہ ریاست کا مقام دلایا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ خواندگی، تعلیم اور علم کی طاقت نے انسانی ترقی کے کئی معیارات پر کیرالہ کو ایک سرکردہ ریاست کا مقام دلایا ہے۔ صدر مرمو نے آج کیرالہ کے Pala میں سینٹ تھامس کالج کی پلاٹینم جوبلی تقریبات میں شرکت کے دوران یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ یہ صدی علم کی صدی ہے کیوں کہ علم...

October 23, 2025 9:47 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے میرا بوتھ سب سے مضبوط، پروگرام کے تحت BJP کارکنوں سے بات چیت کی۔ انھوں نے کہا کہ ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور بہار اِس سفر میں کندھے سے کندھا ملاکر آگے بڑھ رہا ہے

وزیر اعظم اور BJP کے سینئر لیڈر نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک تیز رفتار ترقی کر رہا ہے اور بہار اِس سفر میں کندھے سے کندھا ملاکر آگے بڑھ رہا ہے۔ میرا بوتھ سب سے مضبوط پروگرام کے تحت آج شام BJP-NDA کے کارکنوں سے ورچوئل طور پر بات چیت کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ملک اور بہار میں ترقیاتی کام کئے جار...

October 23, 2025 9:44 PM

views 45

دفاعی تحصیلات کی کونسل نے تقریباً79 ہزار کروڑ روپئے کی مالیت کی تجاویز کو منظوری دی ہے تاکہ مسلح افواج کی صلاحیتوں کو بڑھایا جاسکے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی صدارت میں آج دفاعی سازوسامان کی حصولیابی سے متعلق کونسل نے تقریباً 79 ہزار کروڑ روپئے مالیت کی تجاویز کو منظوری دی تاکہ مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جاسکے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں اطلاع دی کہ بھارتی فوج کیلئے ناگ میزائل نظام (Tracked) Mk-II (NAMIS)، زمین پر مبن...

October 23, 2025 3:30 PM

views 38

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ آسیان سربراہ کانفرنس میں ورچوئل وسیلے سے شرکت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ آسیان سربراہ کانفرنس میں ورچوئل وسیلے سے شرکت کریں گے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر، جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم سے بات کی اور ملیشیا کے آسیان کی صدارت سنبھالنے پر انہیں مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے اِس سربراہ کانفرنس کی کامیابی کیلئے ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔