ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

قومی

October 27, 2025 9:49 PM

view-eye 11

انتخابی کمیشن نے 12 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں ووٹروں کی فہرستوں کی خصوصی نظرِثانی کی مہم کے دوسرے مرحلے کا اعلان کیا ہے۔ اِس عمل کا آغاز کل ہوگا اور یہ اگلے سال 7 فروری کو ختم ہوگا

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹروں کی فہرست پر خصوصی نظرثانی SIR کی مہم12 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں چلائی جائے گی۔ یہ ریاستیں اور مرکز کے زیرِ انتظام علا...

October 27, 2025 9:47 PM

view-eye 31

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کوالالمپور میں مشرقی ایشیائی چوٹی کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف اجتماعی طور پر کارروائی کرنے کیلئے عالمی برداری پر زور دیا۔ انہوں نے اس لعنت کے خلاف دفاع کے حق پر بھی زور دیا

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی کے خلاف صفر برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ لعنت اب بھی عالمی امن اور استحکام کی...

October 27, 2025 9:46 PM

view-eye 40

حکومت نے ملک بھر میں پانچ ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی سرمایہ کاری والے الیکٹرانک آلات کی تیاری کے پلانٹوں کو قائم کرنے کیلئے 7 درخواستوں کو منظوری دی ہے

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے آج الیکٹرانک کَل پُرزے کی مینوفیکچرنگ کی اسکیم ECMS کے تحت 7 درخواستوں کو منظوری دی ہے۔ اِن پر پانچ ہزار 532 کروڑ روپئے ک...

October 27, 2025 9:44 PM

view-eye 25

بھارت کے محکمۂ موسمیات نے، سمندری طوفان Montha کے اثر کے مدنظر ساحلی آندھرا پردیش، اڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

سمندری طوفان مونتھا، جو خلیج بنگال کی سمت بڑھ رہا ہے، اب شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور اس کے کَل تک ایک شدید طوفان میں تبدیل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سمندری معلومات س...

October 27, 2025 9:41 PM

view-eye 3

بھارتی فوج آج اُناسی واں Infantry Day منا رہی ہے۔ یہ دن آزاد بھارت کی اُس پہلی فوجی کارروائی کی یاد میں منایا جاتا ہے، جب بھارتی فوج نے کشمیر وادی میں 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی سرزمین پر پہلے حملے کو پسپا کردیا تھا

بھارتی فوج آج اُناسی واں Infantry Day منا رہی ہے۔ یہ دن آزاد بھارت کی اُس پہلی فوجی کارروائی کی یاد میں منایا جاتا ہے، جب بھارتی فوج نے کشمیر وادی میں 27 اکتوبر 1947 کو بھارت...

October 27, 2025 9:40 PM

view-eye 4

کئی شعبوں میں GST کی شرحوں میں کمی کے بعد پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے جاری GST بچت اُتسو سے ملک بھر کے شہریوں کو فائدہ ہو رہا ہے

کئی شعبوں میں GST کی شرحوں میں کمی کے بعد پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے جاری GST بچت اُتسو سے ملک بھر کے شہریوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ الیکٹرانکس کے سازوسامان پر نئی GST شرحوں سے ع...

October 27, 2025 4:09 PM

view-eye 22

سمندری طوفان Montha خلیجِ بنگال میں چنئی کے کوئی 560 کلومیٹر مشرق- جنوب مشرق میں مرکوز ہے۔ آندھرا پردیش، اوڈیشہ اور تملناڈو میں کَل طوفان کے پہنچنے کے امکان کے مدنظر تیاریاں کرلی گئی ہیں

سمندری طوفان Montha خلیجِ بنگال میں چنئی کے کوئی 560 کلومیٹر مشرق- جنوب مشرق میں مرکوز ہے۔ آندھرا پردیش، اوڈیشہ اور تملناڈو میں کَل طوفان کے پہنچنے کے امکان کے مدنظر تیار...

1 18 19 20 21 22 837