December 19, 2025 2:55 PM December 19, 2025 2:55 PM
1
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سِول سروسز بھرتی میں ایمانداری اور دیانتداری پر زور دیا ہے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے حیدرآباد میں اب سے کُچھ دیر پہلے اسٹیٹ پبلک سروس کمیشنز PSCs کے چیئرپرسنز کی دو روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پبلک سروس کمیشنز سے زور دے کر کہا کہ وہ افسر شاہوں کی بھرتی کرتے ہوئے ایمانداری اور دیانتداری کو سب سے زیادہ ترجیح دیں۔ اِس سے...