قومی

October 28, 2025 9:30 PM

views 14

بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے بھارت-بحرالکاہل خطے میں بحریہ سے متعلق صلاحیت سازی میں اضافے اور خطے پر مبنی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے

بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے بھارت-بحرالکاہل خطے میں بحریہ سے متعلق صلاحیت سازی میں اضافے اور خطے پر مبنی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں بھارت-بحرالکاہل علاقائی مذاکرات سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ بحری شعبے میں صلاحیت سازی ٹھوس ہونی چاہئے۔ بحری ح...

October 28, 2025 9:27 PM

views 12

مینوفیکچرنگ میں بہتری کے سبب بھارت کی صنعتی پیداوار میں ستمبر میں چار فیصد کا اضافہ ہوا ہے

صنعتی پیداوار سے متعلق انڈیکس IIP میں اس سال ستمبرمیں سالانہ کی بنیاد پر بھارت کی صنعتی پیداوار میں چار فیصد کااضافہ ہوا ہے۔ اس میں مینوفیکچرنگ شعبے کا اہم رول رہا۔ اعدادوشماراورپروگرام کے نفاذکی وزارت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق IIP کے تین اہم عناصر میں مینوفیکچرنگ کے شعبے میں چار اعشاریہ ...

October 28, 2025 2:56 PM

views 34

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن جو سیشلز کے دورے پر تھے، آج صبح کوئمبٹور واپس آگئے۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن جو Seychelles کے دورے پر تھے، آج صبح کوئمبٹور واپس آگئے۔ وہ وہاں نومنتخب صدر ڈاکٹر Patrick Herminie کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ نائب صدر جمہوریہ نے صدر ڈاکٹر Patrick Herminie اور نائب صدر Sebastien Pillay ...

October 28, 2025 2:53 PM

views 36

بھارت کے اسمارٹ فون کی برآمدات پچھلے مہینے ریکارڈ ایک اعشاریہ آٹھ ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہے:مرکزی وزیر اشونی ویشنو

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ بھارت کے اسمارٹ فون کی برآمدات پچھلے مہینے ریکارڈ ایک اعشاریہ 8 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پوسٹ پر ایک قومی روزنامہ میں شائع مضمون کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر موصوف نے کہا کہ ملک سے برآمد کی جانے والی اش...

October 28, 2025 2:34 PM

views 34

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بین الاقوامی شمسی توانائی کے آٹھویں اجلاس کا افتتاح کیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آب وہوا میں تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے،جس کی وجہ سے پوری دنیا متاثر ہورہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج نئی دلی میں بین الاقوامی شمسی اتحاد کے آٹھویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ صدر جمہوریہ نے پھر کہا کہ بھارت نے آب وہوا ...

October 28, 2025 10:10 AM

views 22

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر اور BJP کے صدر جگت پرکاش نڈا نے آندھرا پردیش، اوڈیشہ، تمل ناڈو، پدوچیری اور انڈمان و نکوبار جزائر میں پارٹی یونٹوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سمندری طوفان ”مونتھا“ سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور امدادی کاموں میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لیں۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر اور BJP کے صدر جگت پرکاش نڈا نے آندھرا پردیش، اوڈیشہ، تمل ناڈو، پدوچیری اور انڈمان و نکوبار جزائر میں پارٹی یونٹوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سمندری طوفان ”مونتھا“ سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور امدادی کاموں میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لیں۔ جناب نڈا نے زور دیا کہ طوفان سے متا...

October 28, 2025 10:05 AM

views 30

وزیرِ اعظم نریندر مودی کل ممبئی میں میری ٹائم لیڈرس کنکلیو سے خطاب کریں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی کل ممبئی میں میری ٹائم لیڈرس کنکلیو سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وہ انڈیا میری ٹائم وِیک 2025 کے دوران گلوبل میری ٹائم CEO فورم کی صدارت بھی کریں گے۔ وزیرِ اعظم کی شرکت اُن کے امنگوں والے اور مستقبل پر مبنی سمندری تبدیلی کے عزم کی عکاسی کرتی ہے، جو ”میری ٹائم امرت کال وژن 2047“...

October 28, 2025 9:59 AM

views 42

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے موجودہ خریف سیزن کیلئے تلنگانہ، اوڈیشہ، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش ریاستوں میں 15 ہزار کروڑ روپے کی مالیت کی سرکاری خرید کے منصوبے کو منظوری دی ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے موجودہ خریف سیزن کیلئے تلنگانہ، اوڈیشہ، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش ریاستوں میں 15 ہزار کروڑ روپے کی مالیت کی سرکاری خرید کے منصوبے کو منظوری دی ہے۔ ایک بیان میں زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے کہا کہ وزارت کی پردھان منتری ان داتا Aay S...

October 28, 2025 9:58 AM

views 30

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ملک کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ”وِکسِت بھارت کوئز“ مقابلے میں حصہ لیں

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ملک کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ”وِکسِت بھارت کوئز“ مقابلے میں حصہ لیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ وِکسِت بھارت ینگ لیڈرس ڈائیلاگ 2.0 نوجوانوں کے لیے ملک کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کا ایک شاندار موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے خیالات اور ان کے...

October 28, 2025 9:53 AM

views 38

چار روزہ چھٹھ پوجا طلوع ہوتے ہوئے آفتاب کو Usha ارگیہ دینے کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔

چار روزہ چھٹھ پوجا آج طلوع ہوتے ہوئے سورج کو ارگھیہ دیئے جانے کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ اسے اوشا ارگھیہ کے نام سے جاناتا ہے۔ اوشا ارگھیہ اس تہوار کی آخری اور سب سے اہم رسم ہوتی ہے۔ اس دن، عقیدتمند دریاؤں، تالابوں کے کنارے جمع ہوکر طلوع ہوتے ہوئے سورج کو ارگھیہ دیتے ہیں، جو شکر کے اظہار اور صحت، خوش...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔