قومی

October 29, 2025 9:58 AM

views 36

کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی آج  نئی دلی میں کوئلہ کان کی کاروباری نیلامی کے 14ویں مرحلے کا آغاز کریں گے۔

کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی آج  نئی دلی میں کوئلہ کان کی کاروباری نیلامی کے 14ویں مرحلے کا آغاز کریں گے۔ کوئلے کی وزارت نے بتایا کہ اِس نیلامی کا مقصد، کاروبار کو مزید آسان بنانا، مختلف مدوں میں سرمایہ حاصل کرنا اور صنعتوں کی مزید حصے داری کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ وزارت نے یہ بھی بتایا...

October 29, 2025 9:56 AM

views 64

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کَل Brussels کا اپنا دورہ مکمل کرلیا۔

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کَل Brussels کا اپنا دورہ مکمل کرلیا۔ Brussels میں انھوں نے بھارت-یوروپی یونین آزاد تجارتی معاہدے FTA  کو آگے بڑھانے کے مقصد سے تجارت اور اقتصادی سلامتی کے، EU کمشنر Marcos Sefcovic کے ساتھ تفصیلی مذاکرات کیے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب گوئل نے بتایا کہ اِن ...

October 29, 2025 9:46 AM

views 23

محنت، روزگار، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا، آج شام نئی دلی میں اِس سال کا سردار پٹیل یادگاری لیکچر دیں گے۔

محنت، روزگار، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا، آج شام نئی دلی میں اِس سال کا سردار پٹیل یادگاری لیکچر دیں گے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیرِ مملکت ڈاکٹر ایل مروگن اِس موقع پر موجود رہیں گے۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل، بھارت کے اطلاعات و نشریات کے پہلے وزیر تھے، اُن کے احترام میں آکاشوا...

October 28, 2025 9:42 PM

views 118

حکومت نے ربیع سیزن 2025-26 کیلئے کھاد پر تغذیے پر مبنی 37 ہزار 952 کروڑ روپئے کی سبسڈی کو منظوری دی ہے۔ کابینہ نے آٹھویں مرکزی پے کمیشن کی شرائط وضوابط کو بھی منظوری دی ہے

مرکزی کابینہ نے آٹھویں مرکزی پے کمیشن کی شرائط وضوابط کو منظوری دے دی ہے۔ آج نئی دلّی میں کابینہ میٹنگ کے بعد میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ کمیشن اپنی تشکیل کی تاریخ کے 18 مہینے کے اندر اندر اپنی سفارشات پیش کرے گا۔ انھوں نے مطلع کیا کہ کمیشن ایک چیئرپرسن،...

October 28, 2025 9:41 PM

views 53

سمندری طوفان مونتھا کے سبب آندھراپردیش کے ساحلی علاقوں میں شدید بارش شروع ہوگئی ہے۔ آندھراپردیش کے 19 اور اڈیشہ کے 8 اضلاع میں بارش کیلئے ریڈالرٹ جاری کیا گیا ہے

اڈیشہ میں شدید سمندری طوفان مونتھا کے پہنچنے اور اُس کے پڑوسی ریاست آندھراپردیش میں کاکی ناڑہ سے گذرنے کے پیش نظر ریاست کے جنوبی اضلاع میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس صورتحال کے سبب اڈیشہ حکومت نے نشیبی علاقوں سے لوگوں کو منتقل کردیا ہے تاہم بارش اور تیز ہوائوں کے سبب اڈیشہ کے مختلف جنوبی اضلاع ...

October 28, 2025 9:38 PM

views 11

ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ نے بھارت میں SJ-100 مسافر طیارے کی تیاری کیلئے روس کی یونائٹیڈ ایئرکرافٹ کارپوریشن کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں

ہندوستان ایروناٹکس لمٹیڈ نے بھارت میں SJ-100 شہری مسافر طیارہ بنانے کیلئے روس کی ایک سرکاری جوائنٹ اسٹاک کمپنی، یونائیٹیڈ ایئر کرافٹ کارپوریشن کے ساتھ ایک مفاہمت نامہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملک کے شہری ہوا بازی کے شعبے کیلئے اہم پیش رفت کی ستائش کی ہے۔ وزیر موص...

October 28, 2025 9:35 PM

views 25

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آب و ہوا کی تبدیلی کے معاملے سے نمٹنے کیلئے فوری اور ٹھوس اقدامات کرنے کی ضررورت پر زور دیا ہے اور اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ اِس سے پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آب و ہوا کی تبدیلی کے معاملے سے نمٹنے کیلئے فوری اور ٹھوس اقدامات کرنے کی ضررورت پر زور دیا ہے اور اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ اِس سے پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے۔ آج نئی دلّی میں بین الاقوامی شمسی اتحاد اسمبلی کے آٹھویں اجلاس میں کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے اِس ...

October 28, 2025 9:34 PM

views 13

زراعت اور کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار، کسانوں کو مناسب قیمت پر کھاد دستیاب کرانے کو یقینی بنانے کے تئیں عہد بند ہے۔

زراعت اور کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار، کسانوں کو مناسب قیمت پر کھاد دستیاب کرانے کو یقینی بنانے کے تئیں عہد بند ہے۔ جناب چوہان نے بتایا کہ 2025 کے خریف سیزن کے دوران بوائی تشفی بخش رہی۔ اِس سال400لاکھ ہیکٹرسےزیادہ زمین میں دھان کی کھیتی لگائی گئی ہے۔

October 28, 2025 9:33 PM

views 17

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے آج بتایا ہے کہ قومی شاہراہوں کی تعمیر میں اب تک 80 لاکھ ٹن سے زیادہ Waste Material یعنی کوڑے کچرے کا استعمال کیا جاچکا ہے

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے آج بتایا ہے کہ قومی شاہراہوں کی تعمیر میں اب تک 80 لاکھ ٹن سے زیادہ Waste Material یعنی کوڑے کچرے کا استعمال کیا جاچکا ہے۔نئی دلّی میں بھارت میں اسمارٹ سڑکوں کے مستقبل کے موضوع پر CII کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ ٹرانسپورٹ شعبے میں ا...

October 28, 2025 9:31 PM

views 16

نریندر مودی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں متعدد شعبوں میں GST کی شرحوں میں کمی کے پیش نظر 22 ستمبر سے GST بچت اُتسو شروع ہوا تھا

نریندر مودی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں متعدد شعبوں میں GST کی شرحوں میں کمی کے پیش نظر 22 ستمبر سے GST بچت اُتسو شروع ہوا تھا۔ آج ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں کہ کس طرح مکانات کے شعبے میں GST شرحوں میں کمی سے شہریوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات نے تعمیرات سے متعلق س...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔