June 28, 2025 9:37 AM
آپریشن سندھو کے تحت ایران اور اسرائیل کے، تنازعے والے علاقوں سے ابھی تک 4ہزار 400 سے زیادہ باشندوں کو نکالاگیاہے۔
آپریشن سندھو کے تحت خصوصی پروازوں کے ذریعے اب تک چار ہزار چار سو پندرہ بھارتیہ شہریوں کو وطن واپس لایا جا چکا ہے۔ ان میں سے تین ہزار 597 کو ایران اور 818 افراد کو اسرائیل...