قومی

October 29, 2025 3:21 PM

views 37

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ سمندری طوفان مونتھا ساحلی آندھرا پردیش اور اِس سے ملحقہ تلنگانہ میں کمزور ہوکر ہوا کے گہرے دباؤ کے حلقے میں تبدیل ہوگیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ سمندری طوفان مونتھا ساحلی آندھرا پردیش اور اِس سے ملحقہ تلنگانہ میں کمزور ہوکر ہوا کے گہرے دباؤ کے حلقے میں تبدیل ہوگیا ہے۔ اِس کے شمال-شمال مغرب کی سمت بڑھنے اور اگلے چھ گھنٹے کے دوران مزید کمزور ہوکر ہوا کے کم دباؤ کے حلقے میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ x

October 29, 2025 3:19 PM

views 42

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج ہریانہ کے شہر انبالہ میں فضائیہ کے اسٹیشن سے رافیل لڑاکا جیٹ طیارے میں اڑان بھری۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج ہریانہ کے شہر انبالہ میں فضائیہ کے اسٹیشن سے رافیل لڑاکا جیٹ طیارے میں اڑان بھری۔ یہ اڑان تقریباً 25 منٹ کی رہی۔ آج صبح فضائیہ کے اڈے پر پہنچنے پر صدرِ جمہوریہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اِس سے قبل ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ، ہریانہ کے کابینہ کے وزیر Anil Vij اور ان...

October 29, 2025 3:18 PM

views 41

GST بچت اُتسو سے ملک کے شہریوں کو فائدہ ہورہا ہے۔ یہ 22 ستمبر کو شروع ہوا تھا۔

GST بچت اُتسو سے ملک کے شہریوں کو فائدہ ہورہا ہے۔ یہ 22 ستمبر کو شروع ہوا تھا۔ اِس کے تحت نریندر مودی سرکار نے کئی شعبوں میں GST شرحیں کم کردی ہیں۔ آج ہم اِس بات کا تذکرہ کررہے ہیں کہ نئے سلسلے کی GST اصلاحات سے کس طرح مدھیہ پردیش کی معیشت کو تقویت مل رہی ہے۔ ایک رپورٹ۔                              ...

October 29, 2025 3:10 PM

views 32

وزیراعظم نریندر مودی آج ممبئی میں Indian Maritime Week-2025 میں شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج ممبئی میں Indian Maritime Week-2025 (IMW) میں شرکت کریں گے۔ اس میں 85 سے زیادہ ممالک اور ایک لاکھ مندوبین کے علاوہ 500 سے زیادہ نمائش کار شرکت کررہے ہیں۔ وزیراعظم، آج شام، میری ٹائم CEO کے عالمی فورم کی بھی صدارت کریں گے۔ پانچ روزہ IMW-2025، پیر کے روز شروع ہوا تھا، جس میں پا...

October 29, 2025 3:08 PM

views 39

سمندری طوفان مونتھا کمزور ہوکر اب ہوا کے گہرے دباؤ کے حلقے میں تبدیل ہوگیا ہے

سمندری طوفان مونتھا کمزور ہوکر اب ہوا کے گہرے دباؤ کے حلقے میں تبدیل ہوگیا ہے۔ یہ سمندری طوفان کَل آدھی رات کے آس پاس مچھلی پٹنم اور کلنگا پٹنم کے درمیان کاکی ناڈا کے جنوب میں نَرسا پور کے قریب پہنچا تھا۔ آندھرا پردیش سرکار متاثرہ علاقوں میں معمولات بحال کرنے کیلئے سبھی ضروری اقدامات کررہی ہے۔ وزیرِ...

October 29, 2025 3:07 PM

views 29

مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا، آج شام نئی دلّی میں، اِس سال کا سردار پٹیل یادگاری لیکچر دیں گے۔

مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا، آج شام نئی دلّی میں، اِس سال کا سردار پٹیل یادگاری لیکچر دیں گے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیرِ مملکت ڈاکٹر ایل مروگن اِس موقع پر موجود رہیں گے۔ اِس تازہ لیکچر کی ریکارڈنگ، 31 اکتوبر کو سردار پٹیل کے یومِ پیدائش کے موقع پر آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک سے نشر کی جائے گی۔ سردار ولبھ ب...

October 29, 2025 10:20 AM

views 49

وزیراعظم نریندر مودی آج ممبئی میں میری ٹائم لیڈروں کی کانفرنس سے خطاب کریں گے اور گلوبل میری ٹائم CEO فورم کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی India Maritime Week 2025 میں شرکت کے لیے آج ممبئی جائیں گے۔ 85 سے زیادہ ممالک اور ایک لاکھ مندوبین کے علاوہ 500 نمائش کار، انڈیا میری ٹائم وِیک میں شرکت کر رہے ہیں۔ ممبئی میں وزیر اعظم نریندر مودی انڈیا میری ٹائم وِیک 2025 میں میری ٹائم لیڈروں کی کانکلیو سے خطاب کریں گے، جو NES...

October 29, 2025 10:17 AM

views 70

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، ہریانہ کے شہر انبالہ میں رافیل طیارے میں پرواز کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج ہریانہ کے امبالہ کا دورہ کریں گی، جہاں وہ جنگی طیارے رافیل میں پرواز کریں گی۔ انہوں نے پچھلی مرتبہ اپریل 2023 میں آسام کے تیز پور ایئر فورس اسٹیشن میں سکھوئی 30 ایم کے آئی جنگی طیارے میں پرواز کی تھی۔ ×

October 29, 2025 10:06 AM

views 33

مرکزی وزارتِ داخلہ کی طرف سے سپریم کورٹ کے سابق جج ڈاکٹر بی-ایس چوہان کی سربراہی میں ایک عدالتی کمیشن قائم کیا گیا ہے، جو لداخ کے Leh قصبے میں 24 ستمبر کے تشدد کی جانچ کرے گا۔

مرکزی وزارتِ داخلہ کی طرف سے سپریم کورٹ کے سابق جج ڈاکٹر بی-ایس چوہان کی سربراہی میں ایک عدالتی کمیشن قائم کیا گیا ہے، جو لداخ کے Leh قصبے میں 24 ستمبر کے تشدد کی جانچ کرے گا۔ کمیشن نے معلومات بھیجنے اور تشدد کے واقعے سے متعلق کسی قسم کا ثبوت پیش کرنے کیلئے ایک پبلک نوٹس جاری کیا ہے۔ عوام کی جانب سے...

October 29, 2025 10:03 AM

views 40

بھارتی ریلویز نے کہا ہے کہ ریلویز کے 12 لاکھ سے زیادہ ملازمین، چھٹھ پوجا کے بعد مسافروں کی محفوظ، آرام دہ اور بروقت واپسی کو یقینی بنانے کیلئے لگاتار کام کررہے ہیں۔

بھارتی ریلویز نے کہا ہے کہ ریلویز کے 12 لاکھ سے زیادہ ملازمین، چھٹھ پوجا کے بعد مسافروں کی محفوظ، آرام دہ اور بروقت واپسی کو یقینی بنانے کیلئے لگاتار کام کررہے ہیں۔ ایک بیان میں ریلوے کی وزارت نے بتایا کہ وہ تہوار کے دنوں میں خوش اسلوبی کے ساتھ سفر کو یقینی بنانے کیلئے  12 ہزار سے زیادہ خصوصی ریل گا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔