October 30, 2025 2:56 PM
47
مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے ’ایک بھارت-شریشٹھ بھارت‘ کی علامت کے طور پر ایک شاندار Unity Prade کا اعلان کیا ہے، جو 31 اکتوبر کو ہر سال ایکتا نگر میں منعقد کی جائے گی۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ اتحاد کے قومی دن کے موقع پر کَل گجرات میں Kevadiya کے مقام پر ’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کی علامت کے طور پر ایک شاندار Unity Parade منعقد کی جائے گی۔ پٹنہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے مزید بتایا کہ اس سال اتحاد کیلئے دوڑ کا اہتمام بڑے پیم...