October 31, 2025 9:40 PM
29
وزیر اعظم نریندر مودی نے آریہ سماج کو عظیم قوم پرستوں کی تنظیم قرار دیا ہے جس نے بہت سے انقلابیوں کو تحریک دی
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ آریہ سماج ایک ایسی تنظیم رہی ہے، جو بے باک طریقے سے بھارتی ہونے کی بات کرتی ہے اور یہ پُر عزم وطن پرستوں کی ایک تنظیم ہے۔ انہوں نے کہا کہ لالہ لاجپت رائے اور رام پرساد بسمل جیسے انقلابی رہنماؤں نے آریہ سماج سے تحریک حاصل کی تھی۔ دلّی میں بین الاقوامی آریہ م...