قومی

November 1, 2025 10:03 AM

views 17

نریندر مودی حکومت کا اعلان کردہ GST بچت اتسو، جو 22 ستمبر کو شروع ہوا، ملک گیر سطح پر معاشرے کے سبھی طبقے کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔

نریندر مودی حکومت کا اعلان کردہ GST بچت اتسو، جو 22 ستمبر کو شروع ہوا، ملک گیر سطح پر معاشرے کے سبھی طبقے کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ آج ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں کہ کس طرح سے الیکٹرانک سیکٹر میں GST شرح کم ہونے سے صارفین کو مدد مل رہی ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات سے الیکٹرانک سیکٹر کو را...

November 1, 2025 9:57 AM

views 36

مرکزی صحت کے سکریٹری پنیا سلیلا سری واستو نے  کل نئی دلی میں بھارت۔ناروے شراکت داری پہل NIPI کی سالانہ میٹنگ کی صدارت کی۔

مرکزی صحت کے سکریٹری پنیا سلیلا سری واستو نے  کل نئی دلی میں بھارت۔ناروے شراکت داری پہل NIPI کی سالانہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اس پروگرام میں بھارت میں ناروے کی سفیر May Elin Stener بھی موجود تھیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب سری واستو  نے کہا کہ NIPI کوششوں کے ساتھ ہم آہنگی سے کس طرح بہتر نتائج برآمد ہ...

October 31, 2025 9:54 PM

views 21

بھارت کے محکمہ موسمیات نے سکم کے علاقے میں بہت زیادہ شدید برفباری اور شمال مشرقی خطے میں کَل تک شدید بارش ہونے کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

سکّم میں کل سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے آج کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ شدید سمندری طوفان Montha کے بقیہ اثر کے سبب یہ الرٹ جاری کیا گیا ہے، جو اِس وقت مشرقی وِدربھ اور جنوبی چھتیس گڑھ میں مرکوز ہے، جس کی وجہ سے ریاست بھر میں موسم متاثر ہو رہا ہے۔ IMD کے مطابق زیادہ تر خطوں م...

October 31, 2025 9:53 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سینئر شیوسینا UBT لیڈر سنجے راوت کے جلد صحتمند ہونے کیلئے دعا کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سینئر شیوسینا UBT لیڈر سنجے راوت کے جلد صحتمند ہونے کیلئے دعا کی۔ جناب راوت نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں شیئر کیا تھا کہ انھیں صحت سے متعلق کچھ سنجیدہ مسائل ہیں اور وہ کئی مہینوں تک عوام سے دور رہیں گے۔

October 31, 2025 9:51 PM

views 19

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال نے آج کہا کہ ٹیکنالوجی، حکمرانی میں ایک انتہائی اہم رول ادا کرے گی۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال نے آج کہا کہ ٹیکنالوجی، حکمرانی میں ایک انتہائی اہم رول ادا کرے گی۔ دلّی میں راشٹریہ ایکتا دیوس پر ایک لیکچر کے موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب ڈوبھال نے اِس بات پر زور دیا کہ ٹیکنالوجی کا استعمال، زیادہ شفافیت، جوابدہی اور عام لوگوں تک خدمات کی فراہمی اور شکای...

October 31, 2025 9:49 PM

views 20

بائیس ستمبر کو دوزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے کئی شعبوں میں GST کی شرحوں میں کٹوتی کے تحت شروع ہونے GST بچت اُتسو سے ملک بھر کے شہری مستفید ہو رہے ہیں

بائیس ستمبر کو دوزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے کئی شعبوں میں GST کی شرحوں میں کٹوتی کے تحت شروع ہونے GST بچت اُتسو سے ملک بھر کے شہری مستفید ہو رہے ہیں۔ آج ہمارے نامہ نگار نے صحت خدمات کے شعبے میں تخفیف شدہ GST شرحوں سے شہریوں کو ہونے والے فوائد کا جائزہ لیا۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت سرکارے...

October 31, 2025 9:47 PM

views 27

اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت ایل مروگن نے نئی دلّی کے آکاشوانی بھون میں سوچھتا عہد کی قیادت کی

اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت ایل مروگن نے نئی دلّی کے آکاشوانی بھون میں سوچھتا عہد کی قیادت کی۔ اپنے دورے کے دوران، آکاشوانی بھون کے باپو اسٹوڈیو میں خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے، ’’سوچھتا ہی سیوا‘‘ کے ایک حصے کے طور پر خصوصی مہم 5.0 پہل کے تحت، اطلاعات ونشریات کی وزارت اور اِس کی تنظیموں کی کوشش...

October 31, 2025 9:45 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سب کی کوششوں کی وجہ سے، ملک سائنس اور جدت طرازی میں عالمی قیادت حاصل کر رہا ہے نیز ایک پُراعتماد آتم نربھر بھارت اب دنیا کو تحریک دے رہا ہے

۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سب کی کوششوں کی وجہ سے، ملک سائنس اور جدت طرازی میں عالمی قیادت حاصل کر رہا ہے نیز ایک پُراعتماد آتم نربھر بھارت اب دنیا کو تحریک دے رہا ہے سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ذریعے ایک انگریزی روزنامے میں تحریر کردہ ایک مضمون کو شیئر کرتے ہوئ...

October 31, 2025 9:43 PM

views 15

راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقع پر آج لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ملک بھر کے اُن 600 سے زیادہ طلباء سے بات چیت کی، جنہوں نے نئی دلّی میں ’اپنے رہنما کو جانو‘ پروگرام میں شرکت کی تھی

راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقع پر آج لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ملک بھر کے اُن 600 سے زیادہ طلباء سے بات چیت کی، جنہوں نے نئی دلّی میں ’اپنے رہنما کو جانو‘ پروگرام میں شرکت کی تھی۔ طلباء سے خطاب کرتے ہوئے جناب برلا نے کہا کہ سردار وولبھ بھائی پٹیل کے نظریے اور اقدار سے تحریک حاصل کرکے بھارتی نوجوان...

October 31, 2025 9:41 PM

views 36

سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150ویں سالگرہ کو آج ملک بھر میں قومی یومِ اتحاد کے طور پر منایا جارہا ہے۔تقریبات کی قیادت کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کروڑوں لوگوں کے ذریعے اٹھائے گئے اتحاد کا عہد، قومی اتحاد کو مستحکم کرنے کے اُن کے اجتماعی عہد کا اعادہ کرتا ہے

سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150ویں سالگرہ کو آج ملک بھر میں قومی یوم اتحاد کے طور پر منایا جارہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی شہریوں سے اپیل کی کہ وہ متحد ہوں اور وکست بھارت کے خواب کو پورا کرنے کیلئے اپنے آپ کو وقف کریں۔ سردار ولبھ بھائی ٹیل کی 150ویں سالگرہ کو مناتے ہوئے، ایکتا نگر میں قومی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔