قومی

November 3, 2025 9:27 AM

views 16

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کیرالہ کے دو روزہ دورے پر آج Thiruvananthapuram پہنچیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کیرالہ کے دو روزہ دورے پر آج Thiruvananthapuram پہنچیں گے۔ نائب صدر جمہوریہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ریاست کے لیے یہ اُن کا پہلا دورہ ہوگا۔ نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن آج تیرواننتھاپورم پہنچیں گے، جہاں سے وہ Fatima Mata نیشنل کالج کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات میں ...

November 3, 2025 9:22 AM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی کا اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جو پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو شروع ہوا، معاشرے کے سبھی طبقے کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کا اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جو پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو شروع ہوا، معاشرے کے سبھی طبقے کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ اس کے تحت کئی شعبوں میں GST کی شرحوں میں کمی کی گئی ہے۔ آج ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں کہ کس طرح زرعی شعبے میں GST کی نئی شرحوں سے کسانوں کو مدد مل رہی ہ...

November 3, 2025 9:18 AM

views 25

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج کے لیے انڈمان نکّوبار جزائر میں بجلی کڑکنے اور تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج کے لیے انڈمان نکّوبار جزائر میں بجلی کڑکنے اور تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مدھیہ مہاراشٹر، مراٹھواڑہ، راجستھان اور مغربی مدھیہ پردیش کے دوردراز علاقوں میں بھی آج اسی طرح کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ دلّی NCR میں ہوا کا معیار آج بھی بہت خ...

November 2, 2025 9:49 PM

views 21

اِسرو نے بھارت کا سب سے وزنی مواصلاتی سیارچہ CMS-03، سری ہری کوٹہ سے، بحریہ کی مواصلات میں اضافے کیلئے روانہ کیا ہے

بھارت کی خلائی ایجنسی اِسرو نے آج شام سری ہری کوٹہ سے بھارت کے سب سے وزنی مواصلاتی سیارچے CMS-03 (جی سیٹ 7R) کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا۔ یہ جدید ترین مواصلاتی سیارچہ، LVM3-M5 راکٹ کے ذریعے، بھارتی بحریہ کی خدمات کیلئے بھیجا گیا ہے۔ اِس سیارچے کو آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی...

November 2, 2025 9:46 PM

views 18

سڑسٹھواں آکاشوانی سنگیت سمّیلن، دلّی، ممبئی اور چنئی میں موسیقی کے پروگراموں کے ساتھ شروع ہوا

سڑسٹھواں آکاشوانی سنگیت سمّیلن، موسیقی کے پروگراموں کے انعقاد کے ساتھ، آج دلّی، ممبئی اور چنئی میں شروع ہوا۔ پرسار بھارتی، یہ پروگرام ثقافت کی وزارت کے ساتھ مل کر منعقد کرا رہا ہے۔ قومی راجدھانی میں آکاشوانی کے رنگ بھون میں آج شام بانسری نواز پنڈت راکیش چورسیا اور مراٹھی کے مقامی فنکار Nandesh U...

November 2, 2025 9:44 PM

views 18

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات میں کسی بھی طرح کے تشدد کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انھوں نے پُرامن اور تشدد سے پاک ووٹنگ کا عزم کیا ہے

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات کے دوران کسی بھی طرح کے تشدد کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور رائے دہندگان اپنا ووٹ پُرامن اور آزادانہ طور پر دے سکیں گے۔ اعلیٰ انتخابی کمشنر نے کانپور میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ انتخابی کمیشن اِس طرح کی صورتحال میں سختی سے نمٹنے گا۔ ...

November 2, 2025 9:43 PM

views 19

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے، بھارت کے سب سے وزنی مواصلاتی سیارچے CMS-03 کو، کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجنے پر، بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو اور بھارتی بحریہ کو مبارکباد دی ہے۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے، بھارت کے سب سے وزنی مواصلاتی سیارچے CMS-03 کو، کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجنے پر، بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو اور بھارتی بحریہ کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں نائب صدر جمہوریہ نے، خاص طور پر ذکر کیا کہ کس طرح بھارت ک...

November 2, 2025 9:41 PM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتراکھنڈ کے اپنے تین روزہ دورے کے پہلے دن آج ہری دوار اور دہرہ دون میں کئی پروگراموں میں شرکت کی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتراکھنڈ کے اپنے تین روزہ دورے کے پہلے دن آج ہری دوار اور دہرہ دون میں کئی پروگراموں میں شرکت کی۔ انہوں نے ہری دوار میں پتانجلی یونیورسٹی کے جلسۂ تقسیمِ اسناد سے خطاب کیا۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ انسانی ثقافت کی ترقی کیلئے بھارت کی عظیم شخصیتوں نے بے مثال خدمات انجام دی ہی...

November 2, 2025 9:40 PM

views 18

نریندر مودی سرکار کی طرف سے GST کی شرحوں میں کمی کے بعد 22 ستمبر سے GST بچت اُتسو جاری ہے

نریندر مودی سرکار کی طرف سے GST کی شرحوں میں کمی کے بعد 22 ستمبر سے GST بچت اُتسو جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے آج سیاحت کے شعبے میں GST کی شرحوں میں کمی سے شہریوں کو ہونے والے فوائد پر ایک رپورٹ پیش کی ہے۔ اگلے دور کی GST اصلاحات نے ٹیکسوں کی کمی کرکے شہریوں کیلئے کفایتی سفر، قیام اور ثقافتی تجربے ک...

November 2, 2025 2:49 PM

views 53

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے سال 2047 تک ترقی یافتہ بھارت کے مقصد کے حصول کیلئے اجتماعی کوششوں اور خواتین اور مردوں کی مساویانہ شمولیت پر زور دیا ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے بھارت کے عہد پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2047 تک اِس مقصد کے حصول کیلئے مردوں اور خواتین دونوں کو برابر سے شامل ہونا ہوگا۔ آج ہری دوار میں پتنجلی یونیورسٹی کے دوسرے تقسیمِ اسناد کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے، صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ 2047 تک تر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔