قومی

November 3, 2025 9:40 PM

views 13

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کہا ہے کہ ہاکی کے 100 سال مکمل ہونے پر اس مہینے کی سات تاریخ کو پورے ملک میں 550 سے زیادہ ضلعوں میں ہاکی کے ایک ہزار 400 سے زیادہ ٹورنامنٹ منعقد ہوں گے

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کہا ہے کہ ہاکی کے 100 سال مکمل ہونے پر اس مہینے کی سات تاریخ کو پورے ملک میں 550 سے زیادہ ضلعوں میں ہاکی کے ایک ہزار 400 سے زیادہ ٹورنامنٹ منعقد ہوں گے۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے، جناب منسکھ مانڈویا نے کہا کہ اس پہل کا مقصد نوجو...

November 3, 2025 2:59 PM

views 19

ٹیلی مواصلات کے محکمے کی چوتھی قومی ڈیجیٹل لائف سرٹیفکٹ مہم کا آغاز آج نئی دلّی میں ہوا۔ اس مہم کا مقصد ملک بھر کے تمام ضلعوں اور دو ہزار سے زیادہ سب ڈویژنل ہیڈکوارٹرس کا احاطہ کرنا ہے۔

ٹیلی مواصلات کے محکمے کی چوتھی قومی ڈیجیٹل لائف سرٹیفکٹ مہم کا آغاز آج نئی دلّی میں ہوا۔ اس مہم کا مقصد ملک بھر کے تمام ضلعوں اور دو ہزار سے زیادہ سب ڈویژنل ہیڈکوارٹرس کا احاطہ کرنا ہے۔ یہ مہم ملک بھر کے 171 شہروں کا بھی احاطہ کرے گی اور اِن شہروں میں رہنے والے پنشن یافتگان کو جامع تعاون فراہم کرے گ...

November 3, 2025 2:54 PM

views 31

سپریم کورٹ آوارہ کتوں کے کیس اِس مہینے کی 7 تاریخ کو آرڈر جاری کرے گی۔ جسٹس وکرم ناتھ، جسٹس سندیپ مہتا اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل ایک خصوصی بینچ نے اِس کیس کی سماعت کی، جس میں بیشتر ریاستوں اور مرکز کے  زیرِ انتظام علاقوں کے چیف سکریٹری موجود رہے۔

سپریم کورٹ آوارہ کتوں کے کیس اِس مہینے کی 7 تاریخ کو آرڈر جاری کرے گی۔ جسٹس وکرم ناتھ، جسٹس سندیپ مہتا اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل ایک خصوصی بینچ نے اِس کیس کی سماعت کی، جس میں بیشتر ریاستوں اور مرکز کے  زیرِ انتظام علاقوں کے چیف سکریٹری موجود رہے۔ اِس سے قبل عدالت عالیہ نے مغربی بنگال اور تلنگ...

November 3, 2025 2:47 PM

views 17

تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلعے میں ایک ٹرک اور بس کے ٹکرانے سے 19 افراد کی موت ہوگئی۔ صدرِ جمہوریہ، نائب صدر اور وزیراعظم نے لوگوں کی موت ہونے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلعے میں Chevella کے نزدیک آج صبح ایک سڑک حادثے میں 19 افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ آج صبح آٹھ بجے کے آس پاس وقارآباد-حیدرآباد پٹی پر اُس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک RTC بس سے جا ٹکرایا۔ وقارآباد کے اعلیٰ پولیس افسر کے مطابق 20 زخمی افراد کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ ریاستی سرک...

November 3, 2025 2:44 PM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں بحرین کے وزیر خارجہ عبدالطیف بن راشد الزیانی کا خیر مقدم کیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں بحرین کے وزیر خارجہ عبدالطیف بن راشد الزیانی کا خیر مقدم کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ وہ پانچویں بھارت-بحرین اعلیٰ سطحی مشترکہ کمیشن کی میٹنگ میں مفید اور نتیجہ خیز بات چیت کے منتظر ہیں۔ جناب الزیانی بھارت کے تین روزہ دورے پر کل ...

November 3, 2025 2:37 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت تکنیک کی کھپت والے ملک کے بجائے تکنیکی کایا پلٹ میں سرکردہ رول ادا کرنے والے ملک کے طور پر ابھرا ہے۔ وزیراعظم نے ملک میں تحقیق اور اختراع کو مستحکم بنانے کی خاطر ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کا آغاز کیا۔

 وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت صرف تکنیک کی کھپت والے ملک کے بجائے تکنیکی کایا پلٹ میں قائدانہ رول ادا کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ وزیراعظم نے آج صبح نئی دلی میں بھارت منڈپم میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے ابھرتے ہوئے اختراع سے متعلق Conclave  کا افتتاح کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جناب مودی نے...

November 3, 2025 2:35 PM

views 17

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتراکھنڈ اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم، صحت اور انسانی فروغ کے شعبے میں ریاست کی پیش رفت کی ستائش کی۔

صدر جمہوریہ دوپدی مرمو نے آج اتراکھنڈ ریاستی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کیا اور کہا کہ جامع ترقیاتی کوششوں کے نتیجے میں ریاست میں انسانی فروغ کے مختلف اشاریوں کے کئی پیمانوں میں بہتری آئی ہے۔ خواندگی کی بڑھتی ہوئی شرح پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ریاست میں خواتین کی تعلیم کا د...

November 3, 2025 9:32 AM

views 29

وزیر اعظم آج صبح نئی دلّی میں سائنس و ٹیکنالوجی میں ابھرتی ہوئی اختراع سے متعلق کانکلیو 2025 کا افتتاح کریں گے۔ وہ ملک میں تحقیق و ترقی کے ایکو نظام کو فروغ دینے کے مقصد سے ایک لاکھ کروڑ روپے کے، تحقیق و ترقی اور اختراع اسکیم کے فنڈ کا بھی آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں سائنس اور ٹیکنالوجی میں اُبھرتی ہوئی اختراع سے متعلق کانفرنس ESTIC 2025 کا افتتاح کریں گے۔ وہ اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ جناب مودی ملک میں تحقیق و ترقی کے ایکو نظام کو بڑے پیمانے پر فروغ دینے کے مقصد سے ایک لاکھ کروڑ روپے مالیت کی، ت...

November 3, 2025 9:31 AM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ریاست کے قیام کی سِلور جوبلی کے موقع پر آج دہرادون میں اتراکھنڈ اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اتراکھنڈ کے قیام کی سِلور جوبلی کے موقعے پر آج دہرادون میں ریاستی قانون ساز اسمبلی کے دو روزہ خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گی۔ اجلاس کے لیے سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ خصوصی اجلاس کے دوران اتراکھنڈ کے روحانی اور ثقافتی وراثت کے علاوہ اُس کے 25 سالہ ترقی کے سفر، مستقبل کے امک...

November 3, 2025 9:29 AM

views 29

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کرکٹ کا عالمی کپ جیتنے پر بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کرکٹ کا عالمی کپ جیتنے پر بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ شاندار لمحہ اور جیت خواتین ٹیم کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔ کھلاڑیوں کے عزم اور تحریک دینے والی کارکردگی کی تعریف کرتے ہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔