قومی

November 6, 2025 9:29 AM

views 33

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں قومی گیت ”وندے ماترم“ کے 150 سال پورے ہونے کا جشن منانے کی افتتاحی تقریب کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں قومی گیت ”وندے ماترم“ کے 150 سال پورے ہونے کا جشن منانے کی افتتاحی تقریب کا آغاز کریں گے۔ ثقافت کی وزارت قومی گیت کی 150 سالہ یادگاری تقریب کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کرے گی۔ یہ پروگرام کل سے شروع ہو کر اگلے سال 7 نومبر تک جاری رہنے والے ایک سالہ قومی جشن کے باض...

November 6, 2025 9:26 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے نمایاں امدادِ باہمی کے اداروں Amul اور IFFCO کو عالمی سطح پر امدادِ باہمی کے اداروں کی درجہ بندی میں بالترتیب پہلا اور دوسرا مقام حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے نمایاں امدادِ باہمی کے اداروں Amul اور IFFCO کو عالمی سطح پر امدادِ باہمی کے اداروں کی درجہ بندی میں بالترتیب پہلا اور دوسرا مقام حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ بھارت کا کوآپریٹو شعبہ نہایت متحرک ہے اور بے شمار لوگوں کی زندگی...

November 6, 2025 9:23 AM

views 30

آج ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت آٹو موبائل کے سیکٹر میں کی گئی ٹیکس کی کٹوتی سے کس طرح ملک میں شہریوں کو مدد مل رہی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کا اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جو پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو شروع ہوا، معاشرے کے سبھی طبقوں کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ اس کے تحت کئی شعبوں میں GST کی شرحوں میں کمی کی گئی ہے۔ آج ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت آٹو موبائل کے سیکٹر میں کی گئ...

November 6, 2025 9:18 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی خواتین کی عالمی چیمپئن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور اُن پر زور دیا کہ وہ Fit India کو بڑھاوا دیں۔

        وزیر اعظم نریندر مودی نے کل لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر خواتین عالمی کپ کی چمپئنز کی میزبانی کی۔ جناب مودی نے شاندار کامیابی حاصل کرنے پر خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی اور تین میچوں میں ہار کے بعد ٹورنامنٹ میں بہترین واپسی کیلئے اُن کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے کھلاڑیوں پر زور دیا...

November 5, 2025 9:57 PM

views 43

امریکہ میں غزالہ ہاشمی، وَرجینیا کی پہلی بھارت نژاد- امریکی لیفٹیننٹ گورنر بن گئی ہیں

امریکہ میں بھارت میں پیدا ہونے والی غزالہ ہاشمی نے ورجینیا کی لیفٹیننٹ گورنر کی دوڑ جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی جنوبی ایشیائی اور پہلی بھارت نژاد خاتون بن گئی ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی 61 سالہ غزالہ ہاشمی نے ریپبلکن پارٹی کے John Reid کو شکست دی۔ چھ سال قبل انہوں نے پہ...

November 5, 2025 9:56 PM

views 25

گرو پرو اور دیو دیپاولی مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائے جارہے ہیں

سِکھ مذہب کے بانی، شری گرو نانک دیو جی کا 556واں پرکاش Gurpurab مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ وہ ایک عظیم روحانی معلم تھے، جنہوں نے دیانتداری، رحمدلی اور مدد کرنے کے جذبے سے جینے کے بارے میں لوگوں کو درس دینے میں اپنی زندگی وقف کردی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے گرونانک...

November 5, 2025 9:54 PM

views 30

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP حب الوطنی کے نغمے وندے ماترم کی 150 ویں سالگرہ منانے کیلئے جمعے کے روز ملک بھر کے 150 مقامات پر خصوصی پروگراموں کا انعقاد کرے گی

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP حب الوطنی کے نغمے وندے ماترم کی 150 ویں سالگرہ منانے کیلئے جمعے کے روز ملک بھر کے 150 مقامات پر خصوصی پروگراموں کا انعقاد کرے گی۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے BJP کے قومی جنرل سکریٹری ترُن چُگ نے اعلان کیا کہ مرکزی کابینہ نے قومی گیت وندے ماترم کے 150 سا...

November 5, 2025 9:53 PM

views 27

عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ 25 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اپنا ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ تیار کرنے کیلئے چہرے کی شناخت نظام کو اپنایا ہے

عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ 25 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اپنا ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ تیار کرنے کیلئے چہرے کی شناخت نظام کو اپنایا ہے۔ ڈاکٹر سنگھ نے یہ بات نئی دلّی میں ملک گیر چوتھی ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ مہم کے آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں ...

November 5, 2025 9:52 PM

views 21

سینئر BJP لیڈر اور مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے BJP اور انتخابی کمیشن کے خلاف ووٹ چوری کے الزام پر سرزنش کی ہے

سینئر BJP لیڈر اور مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے BJP اور انتخابی کمیشن کے خلاف ووٹ چوری کے الزام پر سرزنش کی ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے جناب رجیجو نے الزام لگایا کہ جناب گاندھی انتخابی کمیشن اور EVMs پر اُس وقت الزام لگاتے ہیں جب کانگریس کے حق میں ...

November 5, 2025 9:47 PM

views 30

بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان نے مستقل عداوت اور سرحد پار کی دہشت گردی سے سندھ آبی معاہدے کے جذبے کو زک پہنچائی ہے

لیبر اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویا نے آج کہا کہ پاکستان نے مستقل عداوت اور سرحد پار کی دہشت گردی سے سندھ آبی معاہدے کے جذبے کو زک پہنچائی ہے۔ جناب منڈاویا نے زور دے کر کہا کہ پڑوسی ملک نے، بھارت کے قانونی پروجیکٹوں میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے معاہدہ کے طریقہ کار کا بار بار غلط استعمال بھی کیا ہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔