November 7, 2025 9:44 PM
18
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل سے دوممالک انگولا اور بوتسوانہ کا دورہ کریں گی
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل سے دوممالک انگولا اور بوتسوانہ کا دورہ کریں گی۔ صدر جمہوریہ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں اپنے ہم منصب Joao Manuel Goncalves Lourenco کی دعوت پر انگولا کا دورہ کریں گی۔ بھارت اور انگولا رواں برس سفارتی تعلقات کے 40 برس مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں۔ صدر جمہوریہ اپنے دورے کے د...