November 8, 2025 3:01 PM
31
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے بنارس ریلوے اسٹیشن سے چار نئی وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے شہر وارانسی میں 4 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا کہ وندے بھارت، نمو بھارت اور امرت بھارت جیسی ریل گاڑیاں جدید بھارتی ریلویز کی بنیاد رکھ رہی ہیں۔ ہر بھارتی کو وندے بھارت ریل ...