قومی

November 9, 2025 9:37 AM

views 25

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان متوازن اور باہمی مفادات کے جامع اقتصادی تعاون کے ایک معاہدے CECA کے سلسلے میں جلد نتیجہ پر پہنچنے کے لیے آسٹریلیا کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان متوازن اور باہمی مفادات کے جامع اقتصادی تعاون کے ایک معاہدے CECA کے سلسلے میں جلد نتیجہ پر پہنچنے کے لیے آسٹریلیا کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ جناب گوئل نے یہ بات آسٹریلیا کے میلبرن میں آسٹریلیا کے تجارت اور سیاحت کے وزیر Don Farr...

November 9, 2025 9:36 AM

views 32

بھارت اور نیو زیلینڈ نے پانچ دن تک ثمرآور بات چیت کے بعد آزادانہ تجارتی معاہدے FTAکے چوتھے دور کے مذاکرات کا اختتام کیا۔

بھارت اور نیو زیلینڈ نے پانچ دن تک ثمرآور بات چیت کے بعد آزادانہ تجارتی معاہدے FTAکے چوتھے دور کے مذاکرات کا اختتام کیا۔ کامرس اور صنعتوں کی وزارت نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران اشیا اور خدمات، اقتصادی اشتراک اور ضوابط جیسے کلیدی شعبوں پر توجہ مرکوز رہی۔ دونوں فریقوں نے کہا کہ مذاکرات مثبت رہے جن سے م...

November 9, 2025 9:33 AM

views 14

نیشنل گرین ٹرائیبونل NGT نے آلودگی کی روک تھام کے مرکزی بوڈ CPCB اور دلی اترپردیش، ہریانہ اور بہار کے ریاست کے آلودگی سے متعلق ریگولیٹرس کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ہزار 700 سے زیادہ آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کے خلاف فوری کارروائی کریں

نیشنل گرین ٹرائیبونل NGT نے آلودگی کی روک تھام کے مرکزی بوڈ CPCB اور دلی اترپردیش، ہریانہ اور بہار کے ریاست کے آلودگی سے متعلق ریگولیٹرس کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ہزار 700 سے زیادہ آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کے خلاف فوری کارروائی کریں جو مبینہ طور پر گنگا اورجمنا سمیت اہم آبی ذخائر میں صاف کیے بغیر ف...

November 8, 2025 10:24 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں قانونی مدد کی فراہمی کے طریقہ کار کو مضبوط کرنے سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ انھوں نے کہا کہ سماجی انصاف اُسی وقت یقینی بنایا جاسکتا ہے جب ہر کسی کو انصاف ملے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سماجی انصاف کو اُسی وقت یقینی بنایا جاسکتا ہے جب ہر کسی کو اُس کی سماجی اور اقتصادی صورتحال سے قطع نظر انصاف ملے۔ آج شام نئی دلّی میں سپریم کورٹ میں قانونی مدد کی فراہمی کے طریقہ کار کو مضبوط کرنے سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ قانونی ...

November 8, 2025 9:47 PM

views 34

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آسام میں پہلی تکنیکی اور ووکیشنل ریاستی یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج آسام کے بسواناتھ ضلعے کے Bholaguri میں تکنیکی اور ووکیشنل تعلیم پر مرکوز ریاست کی پہلی یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔ Swahid Kanaklata Barua اسٹیٹ یونیورسٹی، مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ، سائبر سکیورٹی، بلاک چین، ڈرون اور نیوی گیشن ٹیکنالوجی، کوانٹم کمپیوٹنگ، بری...

November 8, 2025 9:45 PM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو افریقہ کے دو ملکوں کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے کے تحت آج رات انگولا پہنچیں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو افریقہ کے دو ملکوں کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے کے تحت آج رات انگولا پہنچیں گی۔ یہ کسی بھارتی سربراہ مملکت کا انگولا اور بوتسوانہ کا پہلا دورہ ہوگا۔ اِس دورے سے افریقہ اور عالمی خطۂ جنوب کے ساتھ مستحکم تعلقات پر بھارت کی توجہ کا اظہار ہوتا ہے۔ انگولا میں صدر جمہوریہ دروپدی مر...

November 8, 2025 9:43 PM

views 20

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے آج کہا ہے کہ تنظیم معاشرے میں تفریق کو ختم کرنے اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی خاطر بات چیت کا آغاز کرے گی

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے آج کہا ہے کہ تنظیم معاشرے میں تفریق کو ختم کرنے اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی خاطر بات چیت کا آغاز کرے گی۔ بینگلورو میں سَنگھ کے 100 سالہ سفر - نئے امکانات پر ایک لیکچر سیریز سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ RSS رابطے کے پروگراموں کے ذریعے سماجی تقسیم کو...

November 8, 2025 9:41 PM

views 16

مکانات اور شہری امور کے وزیر منوہر لال نے آج کہا کہ شہرکاری، وکست بھارت کی کلید ہے اور یہ شہریوں پر مرکوز، جامع اور پائیدار ہونی چاہیے

مکانات اور شہری امور کے وزیر منوہر لال نے آج کہا کہ شہرکاری، وکست بھارت کی کلید ہے اور یہ شہریوں پر مرکوز، جامع اور پائیدار ہونی چاہیے۔ نئی دلّی میں قومی شہری کانکلیو 2025 سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی شہری آبادی کے 2047 تک 50 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔ انہوں نے صاف ستھری ماحولیات کیل...

November 8, 2025 9:40 PM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کئی شعبوں میں GST شرحوں میں کٹوتی کے بعد 22 ستمبر سے شروع ہوئے GST بچت اُتسو سے ملک بھر کے شہریوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کئی شعبوں میں GST شرحوں میں کٹوتی کے بعد 22 ستمبر سے شروع ہوئے GST بچت اُتسو سے ملک بھر کے شہریوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ نئی GST شرحوں سے دستکاری کے شعبے میں شہریوں کو ہو رہے فائدے پر آج خصوصی رپورٹ پیش کی جا رہی ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے ذریعے مختلف دستکاری ا...

November 8, 2025 9:38 PM

views 39

اقلیتوں کے امور کے وزیر کرن رجیجو سعودی عرب کے ساتھ حج 2026 سے متعلق باہمی معاہدے پر دستخط کرنے اور تیاریوں کا جائزہ لینے کی خاطر جدہ پہنچے ہیں

اقلیتوں کے امور کے وزیر کرن رجیجو سعودی عرب کے ساتھ حج 2026 سے متعلق باہمی معاہدے پر دستخط کرنے اور تیاریوں کا جائزہ لینے کی خاطر جدہ پہنچے ہیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب رجیجو نے کہا کہ وہ حج انتظامات سے متعلق اشتراک کو مستحکم کرنے کی خاطر تبادلہ خیال کے منتظر ہیں۔ اقلیتوں کے امور کی وزارت نے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔