November 11, 2025 9:43 PM
17
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انگولا کا اپنا دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انگولا کا اپنا دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔ وہ اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت Botswana کیلئے روانہ ہوں گی۔ آج Luanda میں اپنے دورے کے آخری دن انھوں نے انگولا کے یومِ آزاد کی 50 ویں سالگرہ کے جشن میں شرکت کی۔ یہ کسی مغربی افریقی ملک کا ایک بھارتی سربراہانِ مملکت ...