November 12, 2025 9:48 PM
30
وزیراعظم نریندر مودی نے بھوٹان کا اپنا دو دن کا سرکاری دورہ مکمل کرلیا ہے
وزیراعظم نریندر مودی نے بھوٹان کا اپنا دو دن کا سرکاری دورہ مکمل کرلیا ہے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوٹان کے شاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگ چُک اور Fourth Druk Gyalpo کے ساتھ کال چکر یا "Wheel of Time" تفویض اختیارات کی تقریب کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں بت...