قومی

January 17, 2026 9:44 PM

views 10

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو تین دن کے دوران اترپردیش میں بہت زیادہ گھنا کہرا، جبکہ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور بہار میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کَل اترپردیش میں گھنے سے بہت گھنے کُہرے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران، دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور بہار میں کہیں کہیں گھنا کُہرا چھائے رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ کَل تک جموں وکشمیر، لداخ، اتراکھنڈ، مغربی بنگال اور س...

January 17, 2026 9:42 PM

views 8

دولت مشترکہ کے 40 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 120 ارکان پر مشتمل ایک پارلیمانی وفد، دو دن کے دورے پر آج جے پور پہنچا

دولت مشترکہ کے 40 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 120 ارکان پر مشتمل ایک پارلیمانی وفد، دو دن کے دورے پر آج جے پور پہنچا۔ اِس وفد میں دولت مشترکہ ملکوں کے اسپیکرز، ممبر اور اعلیٰ پارلیمانی عہدیدار شامل ہیں۔ راجستھان اسمبلی کے اسپیکر واسو دیو دیونانی نے جے پور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اُن کا خیر مقدم کیا۔...

January 17, 2026 9:40 PM

views 8

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج کناڈا کے برٹش کولمبیا کے وزیر اعظم David Eby سے بھارت-کناڈا اقتصادی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج کناڈا کے برٹش کولمبیا کے وزیر اعظم David Eby سے بھارت-کناڈا اقتصادی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب گوئل نے کہا کہ طرفین نے تجارت وسرمایہ کاری میں اشتراک بڑھانے اور اہم معدنیات، مینوفیکچرنگ، ماحول کیلئے س...

January 17, 2026 3:50 PM

views 14

وزیرِ اعظم نریندر مودی آسام اور مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر مغربی بنگال پہنچ گئے ہیں۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی آسام اور مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر مغربی بنگال پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے مالدا ضلعے میں بھارت کی پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ یہ ریل گاڑی ہاوڑہ اور گواہاٹی (کاماکھیہ) کے درمیان چلے گی۔ جناب مودی نے ورچوئل طریقے پر گواہاٹی-  ہاوڑہ وندے بھارت سلیپر کی ...

January 17, 2026 3:49 PM

views 16

وزیرِ اعظم نریندر مودی شام کو  آسام جائیں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی بعد میں شام کو  آسام جائیں گے۔ شام کو جناب مودی Bodo کمیونٹی کے ثقافتی مالامال، تاریخی ورثے کی تقریب Bagurumba Dwhou 2026 میں شامل ہوں گے۔ ایک رپورٹ۔                                  V-C Aminul وزیراعظم آج شام تقریباً 6 بجے گوہاٹی کے بھوگیشور Baruah اسپورٹس کمپلیکس میں ایک روا...

January 17, 2026 3:44 PM

views 9

BJP نے مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بنرجی پر مغربی بنگال میں خوش آمد کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔

BJP نے مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بنرجی پر مغربی بنگال میں خوش آمد کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، BJP کے ترجمان نے سمبِت پاترا نے الزام لگایا کہ مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ تشدد کو حق بجانب قرار دے رہی ہیں، جس کا مقصد ریاست کو الگ تھلگ کرنا ہے۔ ...

January 17, 2026 3:40 PM

views 13

اس سال کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ کی تقریبات قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے اور بھارت کی فوجی طاقت اور ثقافتی تنوع کے انوکھے امتزاج کی حامل ہوں گی

اس سال کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ کی تقریبات قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے اور بھارت کی فوجی طاقت اور ثقافتی تنوع کے انوکھے امتزاج کی حامل ہوں گی۔ کل نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دفاعی سیکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کہا کہ اِن تقریبات کے ذریعے قومی گیت اور آتم نربھر بھارت ک...

January 17, 2026 3:35 PM

views 7

دلّی ٹریفک پولیس نے کَرتویہ پَتھ پر یومِ جمہوریہ کی پریڈ کی ریہرسل کی وجہ سے آج اور اس مہینے کی 19، 20 اور 21 تاریخ کیلئے عوام کے واسطے کچھ ہدایات جاری کی ہیں

دلّی ٹریفک پولیس نے کَرتویہ پَتھ پر یومِ جمہوریہ کی پریڈ کی ریہرسل کی وجہ سے آج اور اس مہینے کی 19، 20 اور 21 تاریخ کیلئے عوام کے واسطے کچھ ہدایات جاری کی ہیں۔ اِن ہدایات کے مطابق ٹریفک کو بلاروک ٹوک اور خوش اسلوبی سے چلانے کیلئے صبح سوا دَس بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک ٹریفک کی پابندیاں لاگو ہوں گی۔ کَ...

January 17, 2026 3:30 PM

views 6

اقلیتی امور کی وزارت نے عازمینِ حج کو اپنی بُکنگ اور دیگر دستاویزات مکمل کرنے کیلئے اِس مہینے کی 25 تاریخ تک توسیع کردی ہے۔

اقلیتی امور کی وزارت نے عازمینِ حج کو اپنی بُکنگ اور دیگر دستاویزات مکمل کرنے کیلئے اِس مہینے کی 25 تاریخ تک توسیع کردی ہے۔ وزارت نے یہ بھی کہا ہے کہ اس کے بعد مزید وقت نہیں دیا جائے گا۔ اقلیتی امور کی وزارت نے عازمین کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے جائز پاسپورٹ، حج گروپ منتظم یا متعلقہ دفتر کے پا...

January 17, 2026 3:27 PM

views 15

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پنجاب اور ہریانہ میں اگلے تین سے چار دن کے دوران بہت ہلکی بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پنجاب اور ہریانہ میں اگلے تین سے چار دن کے دوران بہت ہلکی بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ خصوصی طور پر آکاشوانی سے بات کرتے ہوئے، IMD کے سینئر سائنس داں ڈاکٹر آر کے جینامنی نے کہا کہ اس مہینے کے آخر میں شمال مشرقی بھارت میں بارش ہونے کا قوی امکان ہے۔ ڈاکٹر جینا منی نے کہا کہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔