November 13, 2025 9:54 PM
23
وزارتِ خارجہ نے اپنے معروف پاسپورٹ سیوا پروگرام PSP کے جدید ورژن کے کامیاب اجراء کا اعلان کیا ہے۔
وزارتِ خارجہ نے اپنے معروف پاسپورٹ سیوا پروگرام PSP کے جدید ورژن کے کامیاب اجراء کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے بتایا کہ اس میں پاسپورٹ سیوا پروگرامPSP V2.0، گلوبل پاسپورٹ سیوا پروگرام GPSP V2.0 اور ای-پاسپورٹ شامل ہیں، جو بھارتی شہریوں اور بیرونِ ملک مقیم شہریوں کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔ وزارت نے کہا...