قومی

November 14, 2025 10:16 AM

views 23

نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن آج وشاکھاپٹنم میں بھارتی صنعتوں کی کنفڈریشن کی شراکت داری سے متعلق 30 ویں سمٹ کا افتتاح کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن آج وشاکھاپٹنم میں بھارتی صنعتوں کی کنفڈریشن کی شراکت داری سے متعلق 30 ویں سمٹ کا افتتاح کریں گے۔ اس سمٹ میں عالمی کاروباری شراکت داریوں اور بھارت کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ صنعت اور اندرونِ ملک تجارت کے فروغ کے محکمے اور آندھراپردیش حکوم...

November 14, 2025 10:13 AM

views 22

نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن آج نئی دلّی کے وِگیان بھون میں بھارتی ٹیلی مواصلاتی سروس کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن آج نئی دلّی کے وِگیان بھون میں بھارتی ٹیلی مواصلاتی سروس کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ بھارتی ٹیلی مواصلاتی سروس کے 60 برس ہونے کے موقعے پر اس تقریب کا اہتمام کیا  جا رہا ہے اور اس میں بھارتی ٹیلی مواصلاتی شعبے کی ترقی میں اس سروس کے تعاون کو اُجاگر کیا...

November 14, 2025 10:11 AM

views 10

سیاحت اور ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت آج Gangtok میں شمال مشرقی خطے کیلئے 13ویں بین الاقوامی ٹورِزم مارٹ کا افتتاح کریں گے۔

سیاحت اور ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت آج Gangtok میں شمال مشرقی خطے کیلئے 13ویں بین الاقوامی ٹورِزم مارٹ کا افتتاح کریں گے۔ اِس موقع پر میزبان ریاست سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ، اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ پیما کھانڈو اور شمال مشرقی ریاستوں کے وزراءِ سیاحت موجود رہیں گے۔ بین الاقوامی ...

November 14, 2025 10:06 AM

views 23

بھارت کا 44 واں بین الاقوامی ٹریڈ فیئر آج سے نئی دلی کے بھارت منڈپم میں شروع ہو رہا ہے۔

بھارت کا 44 واں بین الاقوامی ٹریڈ فیئر آج نئی دلی میں بھارت منڈپم میں شروع ہو رہا ہے۔ کامرس اور صنعتوں کے وزیر مملکت Jitin Prasad اِس کا افتتاح کریں گے۔ اِس سال کے ٹریڈ فیئر کا خاص موضوع ہے: ”ایک بھارت شریشٹھ بھارت“۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اترپردیش، راجستھان، مہاراشٹر اور بہار اِس بین الاقوا...

November 14, 2025 10:05 AM

views 21

پورے ملک میں، وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منایا جا رہا ہے اور لوگ فخر اور حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہیں۔

پورے ملک میں، وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منایا جا رہا ہے اور لوگ فخر اور حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہیں۔ اِس قومی گیت نے ایک دور میں لوگوں میں حصولِ آزادی کے جذبے کو جلا بخشی تھی اور اَب یہ یاد دلاتے ہوئے ہم سب کو متحد کرتا ہے کہ وندے ماترم محض ایک گیت نہیں بلکہ ملک کا مضبوط جذبہ ہے۔ آج ...

November 14, 2025 10:03 AM

views 19

بھارتی فضائیہ کا دستہ 16 سے 27 نومبر تک ہونے والی دو ملکوں کی فضائی مشق Garuda 2025 میں شرکت کیلئے فرانس میں فضائی اڈّے پر پہنچ گیا ہے۔

بھارتی فضائیہ کا دستہ 16 سے 27 نومبر تک ہونے والی دو ملکوں کی فضائی مشق Garuda 2025 میں شرکت کیلئے فرانس میں فضائی اڈّے پر پہنچ گیا ہے۔ بھارت اور فرانس کے درمیان قریبی فوجی اشتراک کی ایک تاریخ کے درمیان یہ مشق ہو رہی ہے، جس کے تحت دفاع، ٹکنالوجی اور سکیورٹی سمیت دوطرفہ تعاون کے سبھی پہلوؤں کا احاطہ ...

November 14, 2025 10:02 AM

views 25

تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کل نئی دلّی میں نیپال کے اپنے ہم منصب انل کمار سنہا کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔

تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کل نئی دلّی میں نیپال کے اپنے ہم منصب انل کمار سنہا کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران دونوں ملکوں نے بھارت اور نیپال کے درمیان نقل و حمل کے معاہدے کے ضابطوں میں ترمیم سے متعلق تبادلے کے سمجھوتے ایک دوسرے کو سونپے۔ تجارت اور صنعت کی وزارت نے کہا ہے کہ اِس سم...

November 14, 2025 9:58 AM

views 19

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش میں سردی کا زور بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کیلئے چھتیس اور مدھیہ پردیش میں درجہئ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے اور اترپردیش میں ہلکے سے اوسط کہرہ چھائے رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کی ایجنسی نے کہا ہے کہ آج کیرالہ اور ماہے ...

November 13, 2025 10:01 PM

views 32

ملک کے شمال مشرقی حصوں میں کم از کم درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سیلسیس کی کمی ہوسکتی ہے۔ دلّی NCR میں ہوا کا معیار بدستور بہت خراب کے زمرے میں ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کیرالہ اور ماہے میں کچھ مقامات پر شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کی ایجنسی نے چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان اور مدھیہ پردیش میں بھی شدید سردی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے ملک کے شمال مشرقی حصے میں اوسط کُہرے کی صورتحال اور کم سے کم درجہ حرارت میں دو سے تین ڈ...

November 13, 2025 10:00 PM

views 21

چوالیسویں بھارتی بین الاقوامی تجارتی میلے IITF کا کَل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں آغاز ہوگا۔ اِس سال میلے کا موضوع ہے ’’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘‘۔

چوالیسویں بھارتی بین الاقوامی تجارتی میلے IITF کا کَل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں آغاز ہوگا۔ اِس سال میلے کا موضوع ہے ’’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘‘۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اس مرتبہ اترپردیش، راجستھان، مہاراشٹر اور بہار شراکت دار ریاستیں ہیں اور جھارکھنڈ توجہ والی ریاست ہے۔ اس 14 روزہ بین الاق...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔