November 15, 2025 2:53 PM
15
صدر جمہوریہ، نائب صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے جھارکھنڈ کے یومِ تاسیس پر عوام کو مبارکباد دی ہے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرششن، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے جھارکھنڈ کے یومِ تاسیس پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، صدر مرمو نے کہاکہ بھگوان برسا منڈا کی زمین کے ہنرمند اور محنتی لوگ پورے ملک میں ریاست کے لوگوں کی شان بڑھا رہے ہیں۔