November 16, 2025 9:47 AM
15
وزیر اعظم نریندر مودی نے قبائلی برادریوں کو درپیش مشکلات اور ناانصافیوں کے خاتمے اور ترقی کے ثمرات اُن تک پہنچانے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے قبائلی برادریوں کو درپیش مشکلات اور ناانصافیوں کے خاتمے اور ترقی کے ثمرات اُن تک پہنچانے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی افراد کی فلاح و بہبود ہمیشہ سے موجودہ حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے۔ جناب مودی نے یہ بات گجرات کے قبائلی اکثریتی ضلع نرم...