November 16, 2025 9:50 PM
21
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے قطر کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کے عزم کو دوہرایا ہے
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر اور قطر کے وزیر اعظم اور امور خارجہ کے وزیر محمد بن عبدالرحمن الثانی نے دوحہ میں اپنی میٹنگ کے دوران، مغربی ایشیا کے واقعات پر تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ ساتھ سرحدی، علاقائی اور عالمی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں ڈاکٹر جئے شنکر نے قطر کے وزیر...