November 17, 2025 3:09 PM
18
دلّی کی ایک عدالت نے لال قلعہ دھماکے کے ملزم عامر رشید علی کو 10 دن کیلئے NIA کی تحویل میں بھیج دیا ہے
دلّی کی ایک عدالت نے لال قلعہ دھماکے کے ملزم عامر رشید علی کو 10 دن کیلئے NIA کی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ ملزم کو آج پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ Sessions جج کے سامنے پیش کیا گیا۔ عامر رشید علی کشمیر کا باشندہ ہے اور اُس پر عمر محمد نبی کے ساتھ سازش رچنے کا الزام ہے۔ عدالت نے حراست میں لے کر اُس سے پوچھ تاچھ کر...