قومی

November 18, 2025 9:38 PM

views 19

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں مینوفیکچرنگ کے شعبے سے وابستہ ماہرین اور صنعتکاروں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کے چھٹے صلاح ومشورے کی صدارت کی

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں مینوفیکچرنگ کے شعبے سے وابستہ ماہرین اور صنعتکاروں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کے چھٹے صلاح ومشورے کی صدارت کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری نے کہا کہ یہ صلاح ومشورہ جامع تھا اور اِس میں پا...

November 18, 2025 5:56 PM

views 20

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے۔ آندھرا پردیش کے دورے میں، وہ پُٹاّ پارتھِیو میں بھگوان سری ستیہ سائیں بابا کے مندر اور اُن کی مہاسمادھی پر اپنی عقیدت کا اظہار کریں گے۔ وزیرِ اعظم بھگوان سری ستیہ سائیں بابا کی صد سالہ تقریبات میں بھی شرکت کریں گے اور وہ اس موقع پ...

November 18, 2025 5:54 PM

views 22

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کا ایک مضمون شیئر کیا ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کا ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں آب و ہوا سے متعلق عالمی مالیات کو نئے سرے سے، اِس طرح تشکیل دینے کے بھارت کے موقع کو اجاگر کیا گیا ہے کہ اِس میں مزید شفافیت اور مشترک معیارات ہوں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، وزیرِ اعظم نے کہا کہ مضمون میں آب و ہوا ...

November 18, 2025 5:53 PM

views 24

مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے آج نئی دلّی میں بجٹ سے پہلے کے چوتھے صلاح مشورے سے متعلق میٹنگ کی قیادت کی۔

مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے آج نئی دلّی میں بجٹ سے پہلے کے چوتھے صلاح مشورے سے متعلق میٹنگ کی قیادت کی۔ یہ میٹنگ آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں اثاثہ مارکیٹوں کے فریقین کے ساتھ کی گئی۔ میٹنگ میں مالی امور کے مرکزی وزیرِ مملکت پنکج چودھری، اقتصادی امور کے محکمے کے سکریٹری اور اعلیٰ اقتصا...

November 18, 2025 5:45 PM

views 16

لال قلع دھماکہ معاملے میں، ای ڈی نے دلّی اور قومی خطہ راجدھانی میں الفلاح گروپ سے منسلک پچیس جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے آج دلّی اور NCR میں الفلاح گروپ سے متعلقہ 25 سے زیادہ جگہوں پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔ یہ کارروائی مالی بدعنوانیوں، فرضی کمپنیوں اور کام کاج کی جگہیں فراہم کرنے والی کمپنیوں نیز کالے دھن کو جائز بنانے کے سلسلے میں جاری تحقیقات کا حصہ ہے۔ ایجنسی نے بتایا کہ وہ گروپ ...

November 18, 2025 5:44 PM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پانی کے تحفظ کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔ صدرِ جمہوریہ نے چھٹے آبی ایوارڈز عطا کیے۔ مہاراشٹر نے پہلا مقام حاصل کیا ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہر ایک سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ پانی کی دستیابی اور اِس کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کریں۔ انہوں نے خاص طور پر کہا کہ آب و ہوا کی تبدیلی آج کے وقت میں پانی کی بلارکاوٹ فراہمی پر اثرانداز ہورہی ہے۔ نئی دلّی میں، پانی سے متعلق چھٹے قومی ایوارڈز 2024 اور Jal San...

November 18, 2025 5:41 PM

views 27

ماحولیات کے وزیر بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ بھارت، 2035 کی مدت کیلئے، این ڈی سی کی اپنی نظرِثانی شدہ رپورٹ دسمبر تک شائع کردے گا۔

ماحولیات کے وزیر بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ بھارت، 2035 کی مدت کیلئے، قومی سطح پر مقررہ تعاون NDC کی اپنی نظرِثانی شدہ رپورٹ دسمبر تک شائع کردے گا۔ برازیل کے شہر Belem میں اقوامِ متحدہ کی، آب و ہوا سے متعلق COP30 کانفرنس کے، ایک اعلیٰ سطحی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے، جناب یادو نے کہا کہ آب و ہوا کی تبدی...

November 18, 2025 10:05 AM

views 32

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہی نہیں بلکہ دنیا کے لیے ایک قابل تقلید ابھرتا ہوا ماڈل ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نہ صرف ایک اُبھرتی ہوئی مارکیٹ ہے، بلکہ دنیا کیلئے قابلِ تقلید اُبھرتا ہوا ماڈل ہے۔ کل نئی دلّی میں چھٹے رام ناتھ Goenka لیکچر دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ایک وقت میں، جب دنیا انتشار سے خوفزدہ تھی، بھارت پورے اعتماد کے ساتھ ایک بہتر مستقبل کی سمت کی جانب گا...

November 18, 2025 10:03 AM

views 28

بہار میں قومی جمہوری اتحاد NDA کے نو منتخب ارکان اسمبلی کَل پٹنہ میں اپنا رہنما منتخب کرنے کے لئے میٹنگ کریں گے۔

بہار میں NDA کے نو منتخبہ اسمبلی ارکان اپنا لیڈر چننے کیلئے کل پٹنہ میں میٹنگ کریں گے۔ پانچ اتحادی پارٹیوں BJP، جنتا دل یونائیٹڈ، لوک جَن شکتی پارٹی رام وِلاس، ہندوستانی عوام مورچہ اور راشٹریہ لوک مورچہ سے تعلق رکھنے والے NDA کے 202 اسمبلی ارکان اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ امکان ہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش...

November 18, 2025 10:01 AM

views 28

قومی جانچ ایجنسی NIA نے دلی دھماکہ معاملے میں خودکش حملہ آور کے قریبی معاون کو جموں و کشمیر کے سری نگر سے گرفتار کیا ہے۔

قومی ایجنسی NIA نے لال قلعہ علاقے کے نزدیک کار بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد کے ایک اور اہم ساتھی کو گرفتار کیا ہے۔ کشمیر کے رہنے والے Jasir Bilal Wani کو سری نگر سے گرفتار کیا گیا۔ ایجنسی کے مطابق وانی نے مبینہ طور پر دہشت گردانہ حملے کو انجام دینے کیلئے تکنیکی مدد فراہم کی تھی، جس میں 10 بے قصور افر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔