October 29, 2025 9:47 PM
12
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی بحری شعبے کو مستحکم کرنے کیلئے 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس شعبے میں گذشتہ دہائی میں یکسر تبدیلی آئی ہے، جس سے تجارت اور بندرگاہوں سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو فروغ حاصل ہوا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ممبئی میں India Maritime Week 2025 میں بحری رہنماؤں کے کانکلیو سے خطاب کیا اور عالمی بحری CEO فورم کی صدارت کی۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے ...