قومی

November 19, 2025 9:54 AM

views 41

آج بہار کی راجدھانی پٹنہ میں، NDA کے نئے منتخبہ ارکانِ اسمبلی کا رہنماء منتخب کرنے کیلئے میٹنگ ہوگی۔

بہار کی راجدھانی پٹنہ میں NDA کے 9 منتخب ارکانِ اسمبلی، آج اپنے رہنما کا انتخاب کریں گے۔ NDA کی 5 پارٹیوں BJP، جنتا دل یونائیٹڈ، لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)، ہندوستانی عوام مورچہ اور راشٹریہ لوک مورچہ کے تمام 202، نو منتخب ارکانِ اسمبلی میٹنگ میں شرکت کریں گے اور اتحاد کے رہنما کا انتخاب کریں گے۔ &...

November 19, 2025 9:53 AM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ اگلے مہینے روس کے صدر ولادیمر پوتن کی میزبانی کرنے کے منتظر ہیں۔ 

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ اگلے مہینے روس کے صدر ولادیمر پوتن کی میزبانی کرنے کے منتظر ہیں۔   انہوں نے یہ بات کَل نئی دلّی میں روسی صدر کے معاون Nikolai Patrushev کے ساتھ میٹنگ کے دوران کہی۔ وزیر اعظم نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے جناب Patrushev کے ساتھ کنکٹی ویٹی میں تعاون، ...

November 19, 2025 9:45 AM

views 34

بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول IFFI 2025  بھارتی سنیما کی وراثت کا جشن مناتے ہوئے کَل گوا میں، ایک رنگارنگ اور ثقافتی پریڈ کے ساتھ شروع ہوگا۔

بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول IFFI 2025  بھارتی سنیما کی وراثت کا جشن مناتے ہوئے کَل گوا میں، ایک رنگارنگ اور ثقافتی پریڈ کے ساتھ شروع ہوگا۔ یہ فلم فیسٹیول پناجی میں اِس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا۔   اِس فیسٹیول میں 80 سے زیادہ ملکوں کے مہمان اور فلمساز یکجا ہوں گے نیز بھارت اور بیر...

November 19, 2025 9:38 AM

views 20

”کولمبو سلامتی کانکلیو“ CSC کی دو روزہ میٹنگ، آج نئی دلّی میں شروع ہوگی۔

”کولمبو سلامتی کانکلیو“ CSC کی دو روزہ میٹنگ، آج نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ یہ کانکلیو، بھارت، سری لنکا، مالدیپ، ماریشس اور بنگلہ دیش پر مشتمل ہے۔ سیشلز، CSC کا ایک مشاہد ملک ہے اور بعد کے مرحلے میں عُمان اور میانما کو بھی اس میں شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ CSC کا اصل مقصد، رکن ملکوں کو درپیش بین-ملکی خطرو...

November 19, 2025 9:34 AM

views 26

بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر NSA خلیل الرحمن آج بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچیں گے۔ 

بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر NSA خلیل الرحمن آج بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچیں گے۔  جناب الرحمن بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کو Colombo Security Conclave (CSC) کے ساتوِیں میٹنگ میں شرکت کی دعوت دینے کیلئے بھارت کا سفر کررہے ہیں۔ اُن کا، جناب ڈوبھال کے ساتھ ایک دو طرفہ میٹنگ...

November 18, 2025 9:47 PM

views 22

بھارت نے کہا ہے کہ اُسے دہشت گردی سے اپنے عوام کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے اور وہ اُسے استعمال کرے گا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا کو ہر طرح کی دہشت گردی کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کا اظہار کرنا چاہئے۔ ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جئے شنکر نے اِس بات پر زور دیا کہ حالیہ برسوں میں دہشت گردی، علاحدگی پسندی اور انتہا پسندی کی صورت...

November 18, 2025 9:46 PM

views 27

جنگلی جانوروں کے حملے کے سبب فصل کو نقصان پہنچنے اور سیلاب سے دھان کی فصل خراب ہونے کو پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے تحت شامل کیا جائے گا

پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے تحت اب، فصلوں کو جنگلی جانوروں سے ہوئے نقصان اور دھان کی فصل کے پانی ڈوبنے سے ہوئے نقصان کا بھی احاطہ کیا جائے گا۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے کہا کہ نظرثانی شدہ فریم ورک کے تحت فصلوں کو جنگلی جانوروں سے ہوئے نقصان کو، مقامی جوکھم کے زمرے کے تحت پانچواں Add o...

November 18, 2025 9:45 PM

views 18

بہار میں کَل پٹنہ میں NDA کے نومنتخبہ MLA، اپنے لیڈر کا انتخاب کریں گے

بہار میں NDA کے نومنتخب ارکان اسمبلی اپنے لیڈر کے انتخاب کیلئے کَل پٹنہ میں ایک میٹنگ کریں گے۔ پانچ حلیف جماعتوں BJP، جنتا دل )یونائٹیڈ)، لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)، ہندوستانی عوام مورچہ اور راشٹریہ لوک مورچہ سے تعلق رکھنے والے NDA کے 202 ارکان اسمبلی اس میٹنگ میں حصہ لیں گے۔ توقع ہے کہ بہار میں N...

November 18, 2025 9:44 PM

views 15

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہر ایک سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ پانی کی دستیابی اور اِس کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کریں

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہر ایک سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ پانی کی دستیابی اور اِس کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کریں۔ انہوں نے خاص طور پر کہا کہ آب و ہوا کی تبدیلی آج کے وقت میں پانی کی بلارکاوٹ فراہمی پر اثرانداز ہورہی ہے۔ نئی دلّی میں، پانی سے متعلق چھٹے قومی ایوارڈز 2024 اور Jal S...

November 18, 2025 9:39 PM

views 17

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت-امریکہ شراکت داری مضبوط ومستحکم ہے اور یہ کلیدی اور اقتصادی شعبوں میں وسعت پا رہی ہے

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کی ساجھیداری مضبوط اور مستحکم ہے اور اسٹریٹجک اور اقتصادی شعبوں میں وسعت پا رہی ہے۔ نئی دلّی میں آج بھارت-امریکی چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تشویش کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ انہوں ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔