November 20, 2025 2:59 PM
20
وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج نئی دلّی میں آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ Penny Wong کے ساتھ وزراء خارجہ کے 16ویں فریم ورک مذاکرات کی مشترکہ طور پر صدارت کررہے ہیں
وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج نئی دلّی میں آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ Penny Wong کے ساتھ وزراء خارجہ کے 16ویں فریم ورک مذاکرات کی مشترکہ طور پر صدارت کررہے ہیں۔ محترمہ Wong اِس میں شرکت کیلئے کَل نئی دلّی پہنچی ہیں۔ ایک بیان میں آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان جامع کلیدی ساجھ...