November 20, 2025 10:05 PM
25
وزیر اعظم نریندر مودی 30 نومبر کو آکاشوانی پر ’’من کی بات‘‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی 30 نومبر کو آکاشوانی پر ’’من کی بات‘‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 128واں نشریہ ہوگا۔ لوگ اِس پروگرام کیلئے اپنے نظریات اور تجاویز ٹول فری نمبر ایک آٹھ صفر صفر - ایک ایک- سات آٹھ صفر صفر پر بھیج سکتے ہیں۔ ...