November 21, 2025 9:59 PM
40
انتخابی کمیشن نے آج کہا کہ خصوصی تفصیلی نظرثانی، SIR کے دوسرے مرحلے کی شروعات کے بعد سے اب تک رائے دہندگان میں پچاس کروڑ43 لاکھ سے زیادہ ذاتی معلومات سے متعلق فارم تقسیم کئے جاچکے ہیں۔
انتخابی کمیشن نے آج کہا کہ خصوصی تفصیلی نظرثانی، SIR کے دوسرے مرحلے کی شروعات کے بعد سے اب تک رائے دہندگان میں پچاس کروڑ43 لاکھ سے زیادہ ذاتی معلومات سے متعلق فارم تقسیم کئے جاچکے ہیں۔ ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم کا دوسرا مرحلہ،9 ریاستوں اور3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 4 نومبر سے شر...