November 22, 2025 9:43 PM
21
حج کمیٹی نے آج ممبئی میں اپنی میٹنگ کے دوران، حج 2026 کیلئے بھارتی عازمین حج کے تجربات کو اور بہتر بنانے اور اِس مقدس سفر کو مزید چست درست کرنے کے اقدامات پر غور وخوض کیا
حج کمیٹی نے آج ممبئی میں اپنی میٹنگ کے دوران، حج 2026 کیلئے بھارتی عازمین حج کے تجربات کو اور بہتر بنانے اور اِس مقدس سفر کو مزید چست درست کرنے کے اقدامات پر غور وخوض کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اقلیتی امور کی وزارت میں سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر کمار نے حج کمیٹی کو ہدایت دی کہ وہ عازمین حج کے تمام...