November 23, 2025 9:50 PM
9
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت-برازیل-جنوبی افریقہ، ایک-دوسرے کی ترقی کی تکمیل اور پائیدار ترقی کی ایک مثال قائم کرسکتے ہیں
جوہانسبرگ میں بھارت-برازیل-جنوبی افریقہ کے رہنمائوں کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ محض تین ملکوں کا گروپ نہیں ہے بلکہ یہ تین ملکوں، تین بڑی جمہوریتوں اور تین بڑی معیشتوں کو باہم مربوط کرنے والا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ انھوں نے کہا کہ تین ممالک ایک دوسرے کی ترقی کی تکمیل کرسکتے ہیں ا...