November 25, 2025 9:38 PM
19
بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول، IFFI، گوا کے پنجی میں سنیما کا مرکز بنا ہوا ہے
بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول، IFFI، گوا کے پنجی میں سنیما کا مرکز بنا ہوا ہے۔ فیسٹول کے چھٹے دن بھارت اور دنیا بھر کے فلم شائقین نے خصوصی ماسٹر کلاسیز اور بے حد خاص فلموں کی نمائش کا لطف اٹھایا۔ IFFI میں آج نائیجریا کی فلم My Father's Shadow کا بھارتی پریمئر ہوا۔ یہ فلم، بہترین فلم کے زم...